سوات ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کو واضح برتری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوات ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کو واضح برتری arynewsurdu

خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں ضمنی انتخاب کے معرکے میں پی ٹی آئی کو حریفوں پر واضح برتری حاصل ہے۔

پی کے7 ضمنی انتخاب کے 124 میں سے 60 پولنگ اسٹیشنز کا غیرسرکاری نتیجے کے مطابق تحریک انصاف کے فضل مولا 8164 ووٹ لیکر آگے ہیں۔یہ نشست اے این پی کے وقار خان کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی، جس پر آج صبح 8 بجے پولنگ کا عمل شروع ہوا، اور شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گا۔ اس حلقے میں ایک لاکھ 83 ہزار 308 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے، حلقے میں 124 پولنگ اسٹیشنز اور 308 پولنگ بوتھ قائم کیے گئے ہیں، حلقے میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

پی ٹی آئی کے رہنما مراد سعید نے تحصیل کبل کے پولنگ اسٹیشن میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ ووٹ کے لیے آئے ہوئے مراد سعید اچانک پی ڈی ایم کے کیمپ میں گئے اور کارکنوں سے ملاقات کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ary masallha 😘😘😘😘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوات PK-7: ضمنی انتخاب میں پولنگ جاریسوات کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی کے 7 میں بھی ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے،یہاں کسی وقفے کے بغیر شام 5 بجے تک ووٹ ڈالے جاسکیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سوات حلقے پی کے 7 ,ضمنی انتخاب, پولنگ جاریسوات کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی کے 7 میں بھی ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ جاری ہے۔ حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی کے7 سوات: ضمنی انتخاب کے غیر سرکاری، غیر حتمی نتائج آنےکا سلسلہ جارییہ نشست اے این پی کے رکن صوبائی اسمبلی وقار خان کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی آپ کو بہت جلن ہو رہی ہیں اب اگر پی ٹی آئی کا امیدوار پیچھے ہوتا تب جیو نیوز کے ہیڈ لائنز دیکھنے والی تھی۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سوات میں ضمنی الیکشن پی ٹی آئی پہلے اے این پی دوسرے نمبر پر06:15 PM, 26 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, سوات : سوات کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی کے 7 میں بھی ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ  کا وقت ختم ہوگیا ہے جس کے PTi پہلے اور ANP ( PDM) دوسرے نمبر پر۔۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سوات صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 7 کے ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاریسوات ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  سوات میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 7 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے ۔  حلقہ میں  4 امیدوار مد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سوات کے حلقہ پی کے 7 پر ضمنی الیکشن کا میدان سج گیاسوات کے حلقہ پی کے 7 پر ضمنی الیکشن کا میدان سج گیا arynewsurdu بھکاری اتحادی بن گئے وہاں! Yaha per election shafaf ho ge ary wale plz batee
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »