پی ٹی آئی کی حمایت پر سابق امیر جماعت اسلامی عبدالرشید ترابی کا پارٹی سے اخراج - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عبدالرشید ترابی اب جماعت اسلامی کا نام استعمال نہیں کرسکیں گے۔

تحریک انصاف کے حق میں دستبرداری پر سابق امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر عبدالرشید ترابی کو پارٹی سے نکال دیا گیا۔

آزاد کشمیر کے الیکشنز میں ضلع باغ سے جماعت اسلامی کے اہم امیدوار عبدالرشید ترابی تحریک انصاف کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہوگئے تھے۔ جماعت اسلامی آزادکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے اراکین مرکزی مجلس شوریٰ کی مشاورت کے بعد عبدالرشید ترابی کا جماعت اسلامی سے اخراج کرتے ہوئے بنیادی رکنیت منسوخ کر دی ہے۔ جماعت اسلامی ضلع باغ کی تنظیم بھی توڑ دی گئی ہے، تا حکم ثانی مرکز کے زیرنگرانی رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خریدا ہو گا

جماعت اسلامی اپنے جھنڈے، نشان، منشور اور پرچم کے ساتھ 30 حلقوں میں پوری قوت کے ساتھ انتخابات میں حصہ لے رہی ہے. ڈاکٹر خالد محمود امیر جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر.

تنظیمیں تب مضبوط ہوتی ہیں جب اصولوں پر کمپرومائز نہ کیا جائے۔ جب احتساب کا عمل جاری رہے۔ ڈاکٹر خالد محمود صاحب اور ذمہ داران کے ایک سخت اور تاریخی فیصلے نے ثابت کیا کہ جماعت اسلامی کے ڈسپلن اور تنظیمی فیصلوں کوئی شخص حاوی نہیں ہو سکتا ہے۔ DrkhalidJI 1/2

اچہا کیا غدار کے ساتھ یہی ہونا چاہیے

مگر رجوع کا خق برقرار رکھا گیا ھے 🤣😁

Ye 2 Parties ki Deal hey Pakistani Awaam ab BEWAQOOF nahi baney gi

جماعت اسلامی کب اسلامی تھی؟ اس کے بانی پاکستان کے خلاف تھے مگر مجبوری انکو پاکستان لے آئی، پاکستان میں صرف پاکستان کے حق و بہبود کی جماعت PTI ہے، باقی سب کرپٹ اور ذاتی مفاد کی جماعتیں ہیں،

PM Imrsn Khan More tax more Vip facilities. Issue incentive to taxpayer like white, green, Silver, Gold and Platinum and like wise FBR should issue notification for entilement of facilities by every state department and Government functionries.

بہترین اقدام

اگر ساری جماعتیں ایسا کرنا شروع کر دیں تو سیاست گند سے پاک ہوجاۓ

بغض عمران میں پتہ نہیں یہ لوگ کتنے گریں گے مزید

Zabardast kam kia hay...jamat islami valo ney...❤❤❤❤❤

اسے سزا بھی دینی چاہیے کتنا مال لیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کی بڑی کامیابی، جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما دستبردارتحریک انصاف کی بڑی کامیابی، جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما دستبردار ARYNewsUrdu No good desigan ARYNEWSOFFICIAL جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے اراکین مرکزی مجلس شوریٰ کی مشاورت کے بعد عبدالرشیدترابی صاحب کا جماعت اسلامی سے اخراج کرتے ہوئے بنیادی ممبرشپ منسوخ کردی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

‏’الحمدللہ حج انتظامات کامیاب ہوئے، اسلامی ممالک کے تعاون کا شکریہ‘‏’الحمدللہ حج انتظامات کامیاب ہوئے، اسلامی ممالک کے تعاون کا شکریہ‘ ARYNewsUrdu Hajj HajjMubarak Bkwasss inan کہاں 25 لاکھ لوگ ھوتے تھے اور کہاں صرف 60 ھزار ابھی انتظامات اچھے نہیں ھونے تھے تو پھر کب ھونے تھے۔۔؟؟ اسلامی ممالک تمہاری جان کو رو رہے ہیں کہ حج عمرہ کھول دو سعودیہ میں کرونا ہو سکتا ہے تم لوگوں کے کرتوتوں کی وجہ سے مگر حرمین میں کبھی نہیں ہو سکتالہذا چھوڑو یہودیوں کی ڈکٹیشن اللہ اور نبی کے بتاے ہوے راستے پکڑو اپنی دنیا اخرت کو بہتر کرلو خلق خدا کا فائیدہ ہو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیصل مسجد میں نمازعید کی جماعت دو بار ہ کرانا پڑ گئیوجہ ایسی کے سب حیران رہ جائیںاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی دارالحکومت میں قائم شاہ فیصل مسجد میں عید الاضحی کی نماز کے دوران امام تکبیریں بھول گئے جس کے بعدجماعت دوبارہ کرانا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لندن کے ریسٹورنٹ میں عابد شیر اور پاکستانی فیملی کے درمیان جھگڑا - ایکسپریس اردوہوٹل انتظامیہ و دیگر پاکستانیوں کو بیچ بچاؤ کرانا پڑگیا، عابد شیر علی کی پی ٹی آئی کو آئندہ سخت ردعمل دینے کی دھمکی حضرت ابورافع ؓ بیان کرتے ہیں ، میں گواہی دیتا ہوں کہ میں رسول اللہ ﷺ کے لیے بکری کی کلیجی اور دل وغیرہ بھونا کرتا تھا ، (آپ نے اسے کھایا) پھر نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ uneducated
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لندن میں عابد شیر اور پاکستانی فیملی کے درمیان جھگڑا، گالیوں کا تبادلہ - ایکسپریس اردوہوٹل انتظامیہ و دیگر پاکستانیوں کو بیچ بچاؤ کرانا پڑگیا، عابد شیر علی کی پی ٹی آئی کو آئندہ سخت ردعمل دینے کی دھمکی یہ رحجان کہ قابل محاسبہ لوگوں کو معاشرہ مواخذہ کرے تو عوام کے اس خود احتسابی عمل سے تمام ریاستی سیاسی سرکاری عدالتی فوجی نظام کا رخ عوام اور معاشرے کی فلاح و بہبود کے لٸے متوجہ ھو جاٸے گا اور ووٹ کی عزت بحال ھوگی اگر آپ کو کتا پڑ جائے تو ظاہر ہے آپ اسے یہ تو نہیں کہہ سکتے کہ دیکھئے کتا صاحب یہ آپ ٹھیک نہیں کر رہے۔ وٹا ہی ماریں گے ناں! شاباش عابد شیر علی Harami Bagairat Insan hai yeah Abid Shair. Kaghaz ka shair hai yeah Lanti
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خاتون کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے والا ملزم گرفتارمتاثرہ خاتون نے واقعہ کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی اور پولیس نے ملزم کو ویڈیو کی مدد سے گرفتار کرلیا، ایس ایس پی ایسٹ سانحہ ڈیرہ غازی خان ۔۔۔ الیکٹرانک پرنٹ اور سوشل میڈیا کے نام نہاد و منافق اینکرز و لکھاریوں اور سیاستدانوں کا سانحہ ڈیرہ کو غیر اہم سمجھنا انکے اندر بغض اور نفرت کی نشاہدہی کرتا ہے Shame_on_anchors_writers_politicians
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »