تحریک انصاف کی بڑی کامیابی، جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما دستبردار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف کی بڑی کامیابی، جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما دستبردار ARYNewsUrdu

آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات سے قبل تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی، ‏جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما پی ٹی آئی امیدوار کے حق میں دستبردار ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق حلقہ ایل اے15باغ سےجےآئی کےامیدوار پی ٹی آئی کےحق میں دستبردار ہو ‏گئے ہیں۔ عبدالرشیدترابی نےساتھیوں سمیت تنویرالیاس کی حمایت کااعلان کیا ہے۔ عبدالرشیدترابی کا کہنا ہے کہ ساتھیوں سمیت حلقےکےوسیع ترمفادمیں دستبرداری کافیصلہ کیا ‏ساتھیوں سےکئی دن سے مشاورت کا عمل جاری تھا اور وفاقی وزراکی جانب سےبھی مفاہمت ‏کےلیےرابطےجاری تھے یہ مفاہمت صرف حلقہ وسطی باغ کی سطح پرہے۔تحریک انصاف کے سردار تنویر الیاس نے کہا کہ پی ٹی آئی آزادکشمیرمیں دوتہائی اکثریت سے ‏حکومت بنائےگی تحریک انصاف آزاد کشمیر میں تعمیر و ترقی کےنئے دور کا آغاز کرےگی۔

حلقہ غربی باغ آزادکشمیر میں بھی تحریک انصاف کو حمایت ملنے لگی ہے۔ اپربیلٹ سے سیاسی ‏رہنماؤں کی بڑی تعدادتحریک انصاف میں شامل ہو گئی ہے۔ مراد سعید کا کہنا ہے کہ انشااللہ 25جولائی کو تحریک انصاف کشمیر سےبھاری اکثریت سےکامیاب ‏ہوگی، ن لیگ اور پی پی کو الیکشن سے قبل عوام نے مسترد کر دیا آزاد کشمیر نے عالمی سطح پر ‏کشمیر کا مقدمہ لڑنے والے عمران خان کے حق میں فیصلہ کر لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے اراکین مرکزی مجلس شوریٰ کی مشاورت کے بعد عبدالرشیدترابی صاحب کا جماعت اسلامی سے اخراج کرتے ہوئے بنیادی ممبرشپ منسوخ کردی

No good desigan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رواں سال قربانی کے جانوروں کی سب سے بڑی چوری کی وارداتلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) عیدالاضحیٰ کے لیے خریدے گئے جانوروں کی چوری کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن اس بار لاہور میں قربانی کے جانوروں کی چوری کی اتنی بڑی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا اگست سے سندھ میں سیاسی جلسے کرنے کا فیصلہوزیراعظم عمران خان نے اگست سے سندھ میں سیاسی جلسے کرنے کا فیصلہ کرلیا، جلسے اندرون سندھ میں ہوں گے جن میں بڑی شخصیات تحریک انصاف میں شامل ہوں گی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang very good!!! jalsay sa better a silent visits ha to know the real situation and problem to sort out on urgent basis
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عید کے موقع پر بختاور بھٹو کی عوام سے اپیلبختاور بھٹو کے ٹوئٹ پر مداحوں کی بڑی تعداد نےاُنہیں بھی عید کی مبارکباد دے رہی ہے۔واضح رہے کہ پاکستان بھر میں مسلمان آج عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام سے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسرائیلی سافٹ ویئر بے نقاب 50 ہزار سے زائد افراد کی جاسوسی کا انکشافاسرائیل کی نجی ہیکنگ کمپنی کی جانب سے دنیا کے مختلف ممالک کے صحافیوں، انسانی حقوق کی رہنماو¿ں، سیاست دانوں اور یہاں تک وزرائے اعظم اور صدور کے موبائل فون ہیک
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خطے میں ایک امریکی فوجی بھی برداشت نہیں کریں گے، روس -افغانستان میں تنازعہ سے متعلق معلومات کے تبادلے کے امکان اور جنگ زدہ ملک کی صورتحال کی نگرانی کے لئے روسی فوجی اڈوں کے 👏👏👏👏👏 Hhhmmm RamzanBajar
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف، صارفین کو بڑی سہولت مل گئی -پیغام رسانی کے لیے استعمال کی جانے والی دنیا کی مقبول ترین ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کے لیے نیا فیچر متعارف کروادیا۔ القرآن - سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 109 سَلٰمٌ عَلٰٓى اِبۡرٰهِيۡمَ ۞ ترجمہ: ابراہیم پر سلام ہو رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »