پی ٹی آئی رہنما نورالحق قادری کی کارکنوں کو پیغام دینے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی رہنما نورالحق قادری کی کارکنوں کو پیغام دینے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر نورالحق قادری کی کارکنوں کو پیغام دینے کی مبینہ آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔سابق وفاقی وزیر نورالحق قادری مبینہ آڈیو میں کارکنوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ ’ملک بھر میں پارٹی پر اس طرح کی کیفیت ہے جس کا ہمیں پہلے سے پتا تھا، لیکن آپ کسی صورت گرفتاری نہ دیں، میں خود کو بھی چھپا ہوا ہوں، 9 مئی سے اپنے گھر نہیں گیا۔‘

نور الحق قادری نے مبینہ آڈیو میں کہا کہ میں کبھی ایک جگہ اور کبھی دوسری جگہ ہوتا ہوں، پارٹی کی طرف سے ہدایت ہے کہ جو خود کو بچا سکتا ہے بچائے، گرفتاری تو آسان ہے لیکن بعد میں اور مقدمے درج کیے جاتے ہیں۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

9 مئی کے احتجاجی مظاہروں اور توڑ پھوڑ کے واقعات پر شاہد آفریدی نے بالآخر خاموشی توڑ دی9 مئی کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں نے ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ کیا تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شیریں مزاری رہائی کے بعد دوبارہ گرفتارسابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کو رہا کرنے کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات جانیے: PTIOfficial ShireenMazari DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کور کمانڈر ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ کیس: میاں محمود الرشید کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکور کمانڈر ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ کیس: میاں محمود الرشید کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور PTI Mian_MUR Remand Case Burning Corps Commander House PTIofficial GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ان لوگوں کو عمارتوں کی فکر ہے انسانی جانوں کی کوئی قدر نہیں: علیمہ خانچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمٰی خان، علیمہ خان اورنورین نیازی کا کہنا ہے کہ ان لوگوں کو عمارتوں کی فکر ہے اور  انسانی جانوں کی کوئی قدر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’جناح ہاؤس میں حملے کے وقت پی ٹی آئی کارکن دیکھے‘پی ٹی آئی رہنما سینیٹر ولید اقبال نے تسلیم کیا ہے کہ لاہور کے جناح ہاؤس میں حملے کے وقت انہوں نے مشتعل پی ٹی آئی ورکرز کو اندر دیکھا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

متنازع بیان کیس: اعظم سواتی کے وارنٹ گرفتاری جاریاسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت نے متنازع ٹوئٹ کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »