’جناح ہاؤس میں حملے کے وقت پی ٹی آئی کارکن دیکھے‘

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید تفصیلات

پی ٹی آئی رہنما سینیٹر ولید اقبال نے تسلیم کیا ہے کہ لاہور کے جناح ہاؤس میں حملے کے وقت انہوں نے مشتعل پی ٹی آئی ورکرز کو اندر دیکھا۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر ولید اقبال کا کہنا تھا کہ انہیں جناح ہاؤس میں پی ٹی آئی ورکرز نظر آئے تاہم یہ ورکرز کا انفرادی فعل تھا، اس حوالے سے نہ پارٹی نے ایسا کوئی اعلان کیا تھا اور نہ ایسی کوئی پالیسی تھی۔انہوں نے جناح ہاؤس پر حملےکو شرمناک اور قابل مذمت قرار دیتے ہوئےکہا کہ ملوث افراد کے خلاف آرمی ایکٹ یا جو بھی قانون لگتا ہے اس کے تحت کارروائی ہونی چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فوجی تنصیبات پر حملے میں پی ٹی آئی کارکن ملوث ہیں قیادت کا تعلق نہیںان کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کریں: ولید اقبال11:27 AM, 17 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور :  شاعر مشرق علامہ اقبال کے پوتےاور پی ٹی آئی کے سینیٹر ولید اقبال نے کہا ہے کہ جناح ہاؤس پر حملے میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کور کمانڈر ہاؤس حملے کے وقت آئی جی پنجاب ، پولیس کہاں تھی؟ پرویز الہٰی کا سوالسابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے سوال کیا ہے کہ کور کمانڈر ہاؤس پر حملے کے وقت پولیس کہاں تھی؟ تفصیلات جانیے: PervaizElahi PTIOfficial DailyJang igpunjab
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کور کمانڈر ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ کیس: میاں محمود الرشید کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکور کمانڈر ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ کیس: میاں محمود الرشید کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور PTI Mian_MUR Remand Case Burning Corps Commander House PTIofficial GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس پر حملے میں پی ٹی آئی ورکرز نظر آئے: سینیٹر ولید اقبال کا اعترافجناح ہاؤس پر حملے کو شرمناک اور قابل مذمت قرار دیتے ہوئے ولید اقبال نے کہا کہ حملہ کرنے والوں کے خلاف آرمی ایکٹ یا جو بھی قانون لگتا ہے اس کے تحت کارروائی ہونی چاہیے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بطورترجمان پی ٹی آئی سمجھتا ہوں 9 مئی کے واقعات شرمناک تھے، پاک فوج ہے تو پاکستان ہے: فوادان واقعات میں جو ملوث ہو تعلق پی ٹی آئی سے ہویا نہ ہو انکوائری کے بعد قرار واقعی سزا ملنی چاہیے، پی ٹی آئی رہنما
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسپیشل کور کمانڈرز کانفرنس کے اعلامیے کو اہمیت کا حامل سمجھتے ہیں: پی ٹی آئیبعض سرکاری عمارات، عسکری املاک، سیکڑوں پُر امن شہری اس انتشار کی زد میں آئے، سمجھتے ہیں کہ دستورِ پاکستان ہماری انفرادی و اجتماعی رہنمائی کا وسیلہ ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »