زمان پارک سے نہر کے راستے فرار کی کوشش کرنے والے 8 مشتبہ افراد گرفتار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایس پی سول لائنز حسن جاوید کا کہنا ہے کہ اطلاعات ہیں کہ زمان پارک میں اب بھی شرپسند موجود ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTIOfficial

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایس پی سول لائنز حسن جاوید نے کہا کہ ابھی بھی زمان پارک میں شرپسند موجود ہیں، مزید کچھ لوگ بھی فرار کی کوشش کررہے تھے، جو پولیس کو دیکھ کر واپس چلے گئے۔ایس ایس پی حسن جاوید کے مطابق آپریشن سے متعلق حتمی فیصلہ اعلیٰ افسران کے حکم پر ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ اور لوگ بھی فرار کی کوشش کرتے ہیں، جو پولیس کو دیکھ کر واپس چلے جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پکڑے جانے والے 8 مشتبہ افراد سے تفتیش جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Punjab Hakumat ki janib se dia gya waqt khatm, ab Zaman Park mei kia suratehaal hai?Punjab Hakumat ki janib se dia gya waqt khatm, ab Zaman Park mei kia suratehaal hai? Dekhiye Imran Khan ki rahaish gaah k andar se khasoosi coverage imrankhan zamanpark punjabpolice Watch Full Video:
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: پولیس کی بھاری نفری زمان پارک کے اطراف موجودلاہور پولیس کا کہنا ہے کہ زمان پارک جانے والے راستے مکمل بند ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

زمان پارک میں گرینڈ آپریشن کا امکان : پولیس کی حکمت عملی تیارلاہور : پولیس نے نگراں حکومت کی جانب سے دیئے گئے الٹی میٹم ختم ہونے کے بعد زمان پارک میں گرینڈ آپریشن سے متعلق حکمت عملی تیار کرلی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زمان پارک جانے والے تمام راستے سیل، پولیس تعیناتممکنہ آپریشن؟ زمان پارک آنے والے تمام راستے سیل کردئیے گئے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زمان پارک جانے والے تمام راستے بند، پولیس اہلکار تعینات کردیے گئےزمان پارک کے اطراف میں کسی بھی وقت آپریشن کیاجاسکتا ہے: پولیس ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پولیس نے چند گھنٹوں بعد زمان پارک کے بند راستے کھول دیےاس سے قبل لاہور میں کنال روڈ مال انڈر پاس سے مکمل طور پر ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »