پی ٹی ڈی سی کو مستقل بند نہیں کیا گیا بلکہ اس میں اصلاحات کی جا رہی ہیں، زلفی بخاری | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Zulfibukhari

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی اور پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے چیئرمین زلفی بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی ڈی سی کو مستقل بند نہیں کیا گیا بلکہ اس میں اصلاحات کی جا رہی ہیں۔ پی ٹی ڈی سی ہمیشہ سیاسی مقاصد کے تحت چلایا گیا اور مستقبل میں پی ٹی ڈی سی میں بھرتیاں کی جائیں گی۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے اوورسیز زلفی بخاری نے کہا کہ دنیا بھر میں پاکستان کے سیاحتی مقامات کو اجاگر کریں گے۔ پاکستان ڈی ایٹ مالک کی سیاحتی کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔ ترکی ،ایران، قطر سمیت 8 ممالک کے وزراء پاکستان آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی ڈی سی کو مستقل بند نہیں کیا گیا بلکہ اس میں اصلاحات کی جارہی ہیں۔ گولڈن ہینڈ شیک کا پیکج پی ٹی ڈی سی کے ملازمین کو دیا گیا ہے۔

زلفی بخاری نے مزید کہا کہ دنیا میں 10 فیصد جی ڈی پی ٹورازم پر ہے جبکہ پاکستان میں 3 فیصد بھی نہیں ہے۔ 2020ء سے 2030ء تک پالیسی اور ایکشن پلان بنایا ہے۔ پاکستان نے اپنا برینڈ بنا لیا ہے جو رواں سال لانچ کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی ڈی سی کو بند نہیں کیا اصلاحات لا رہے ہیں،زلفی بخاریپی ٹی ڈی سی کو بند نہیں کیا اصلاحات لا رہے ہیں،زلفی بخاری ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں پولیس پر حملے میں ڈی ایس پی سمیت 8 اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوپولیس پارٹی مشتبہ قاتل کی گرفتاری کیلیے جیسے ہی گاؤں میں داخل ہوئی گھات لگائے مسلح افراد نے دھاوا بول دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت 8 اہلکار ہلاکبھارت میں پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت 8 اہلکار ہلاک ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی نے یونس خان پر گرانٹ فلاور کے الزامات مسترد کر دیئےلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کی طرف سے سابق لیجنڈ بیٹسمین اور موجودہ بیٹنگ کوچ یونس خان پر لگائے گئے الزامات کو مسترد کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کےلوگ گندےکپڑےٹی وی پرنہ دھوئیں،شیخ رشیدپی ٹی آئی کےلوگ گندےکپڑےٹی وی پرنہ دھوئیں،شیخ رشید SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں کے الیکٹر ک کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے: پی ٹی آئیپاکستان تحریک انصاف کراچی کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ شہر قائد میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک کی ظالمانہ اجارہ داری ختم کرنے کے لیے اس کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »