کورونا ریلیف آپریشن کے لیے قائم کردہ ٹائیگر فورس کتنی فعال ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 82 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان کی ٹائیگر فورس: کورونا ریلیف آپریشن کے لیے قائم کردہ یہ فورس کتنی فعال ہے؟

حمزہ اکیلے نہیں ہیں جنھیں یہ شکایت ہے کہ ٹائیگر فورس ان کے علاقے میں نظر نہیں آئی۔ بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے والڈ سٹی کے چند رہائشیوں نے بتایا کہ انھوں نے ٹائیگر فورس کے بارے میں سنا تو ہے لیکن کبھی ان کے رضا کاروں کو کوئی کام کرتے نہیں دیکھا۔داتا دربار کے قریبی علاقے کے رہائشی انور کا کہنا تھا کہ ’سنا تو یہ تھا کہ یہ لوگ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں کھانا، راشن اور ادویات بھی پہنچائیں گے لیکن آج تک ہمارے علاقے میں ٹائیگر فورس کا کوئی رضاکار نہیں پہنچا ہے حالانکہ یہاں ہمارے علاقے میں تو ڈھیروں...

انھوں نے بتایا کہ ’میری پرچون کی دکان ہے جو لاک ڈاؤن کی وجہ سے بند تھی اس لیے جب میں نے اخبار میں اشتہار دیکھا تو سوچا کہ چلو کسی کی خدمت ہی ہو جائے گی لیکن جب مجھے میسج آیا تو ضلعی انتظامیہ نے مجھے رائیونڈ والے دفتر میں بلایا جو میرے گھر سے بہت دور ہے۔ اس لیے میں وہاں گیا ہی نہیں۔‘ وہ کہتی ہیں ’جب ہم لوگوں کو آگاہی دیتے ہیں یا پوچھتے ہیں کہ آپ ایس اور پیز پر عمل کیوں نہیں کر رہے ہیں تو وہ ہم سے الٹا لڑتے اور برا بھلا کہتے ہیں۔ اس کے علاوہ ہم گرمی میں اپنی زندگی خطرے میں ڈال کر باہر نکلتے ہیں اور ہمیں انتطامیہ کی جانب سے تعاون بھی نہیں ملتا ہے۔‘ان کا دعویٰ ہے کہ ٹائیگر فورس کے رضاکاروں کو مختلف محکموں کے سپرد کیا گیا ہے جیسے کہ وہ خود میونسیپل کارپوریشن کے ماتحت کام کر رہی ہیں لیکن ان کے مطابق چند محکمے ایسے ہیں جو ان رضا کاروں سے کوئی کام نہیں لے رہے مثلاً صوبائی محکمہ...

انھوں نے مزيد بتایا کہ پہلے جب وہ اور ان کی ٹیم کے لوگ فیلڈ میں نکلتے تھے تو ان سے سوال کیا جاتا تھا کہ آپ کون ہیں؟ جس کے بعد ڈی سی لاہور کی جانب سے ہماری پہچان کو ظاہر کرنے کے لیے ٹائیگر فورس کی ٹوپیاں بنوا کر دی گئیں۔پالسیی کے مطابق اس فورس کی بنیادی ذمہ داریوں میں یہ شامل تھا کہ یہ نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی یعنی این ڈی ایم اے کے ساتھ مل کر کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن میں لوگوں کے گھروں تک راشن اور خوراک فراہم کریں گے اور انتطامیہ کو جہاں بھی ان کی ضرورت ہو گی ان کی خدمات حاصل کی...

ڈی سی لاہور دانش افضل نے مزید بتایا کہ ’عید الفطر کے نزدیک جب لاک ڈاؤن میں نرمی کی گئی اس وقت ہم نے ان کو یہ ذمہ داری سونپی تھی کہ یہ تمام مارکیٹوں میں جہاں ایس او پیز پر عمل نہیں ہو رہا وہاں سے ہمیں اطلاع دیں گے۔ ہم نے انھیں خود سے کارروائی کرنے سے روکا تھا کیونکہ لوگ پھر ان سے الجھتے ہیں کہ آپ کون ہوتے ہیں ہمیں روکنے والے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹائیگر فورس کا کورونا سے کوئی تعلق نہیں، احسن اقبال | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

'ٹائیگر فورس بنانے کے پیچھے سیاسی ایجنڈا ہے' - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین اور انڈیا کی فوجوں کے درمیان 15 اور 16 جون کی درمیان شب دست بدست لڑائی میں 20 انڈین فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ کے علاقہ لیہ کا اچانک دورہ کیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عدالتی حکم پر شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ کے سیمپل، رپورٹس کل آنے کا امکان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عدالتی حکم پر شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ کے سیمپل رپورٹس کل آنے کا امکانعدالتی حکم پر شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ کے سیمپل، رپورٹس کل آنے کا امکان Lahore CMShehbaz Reaches LHC Signs Surety Bonds president_pmln pmln_org NAB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹائیگر فورس کاکوروناسے کوئی تعلق نہیںسیاسی مقاصدکیلئے استعمال کرنےکاایجنڈاہےاحسن اقباللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہاہے کہ ٹائیگر فورس کاکوروناسے کوئی تعلق نہیں،ٹائیگرفورس کوسیاسی مقاصدکیلئے استعمال کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »