بھارت میں پولیس پر حملے میں ڈی ایس پی سمیت 8 اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں پولیس پر حملے میں ڈی ایس پی سمیت 8 اہلکار ہلاک

بھارت میں گھروں کی چھتوں پر گھات لگائے مسلح افراد نے پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی دیویندرا سمیت 8 اہلکار مارے گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے علاقے کان پور میں ایک مشتبہ قاتل کو گرفتار کرنے کے لیے مقامی گاؤں جانے والی پولیس پارٹی پر گھات لگا کر مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس دیویندرا مشرا سمیت تین سب انسپکٹر اور چار کانسٹیبل ہلاک ہوگئے جب کہ فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد زخمی بھی ہوئے۔

ریسکیو اداروں نے ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں 4 زخمیوں کی حالت نازک بتائی جارہی ہے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے تاہم کسی قسم کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی ہے۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ کا کہنا تھا کہ مسلح حملہ آور گھروں کی چھتوں پر گھات لگائے بیٹھے تھے ، پولیس پارٹی جیسے ہی گاؤں میں داخل ہوئی چاروں اطراف سے اندھا دھند فائرنگ کی گئی۔ جوابی فائرنگ سے دو حملہ آور زخمی بھی ہوئے جنہیں ملزمان اپنے ساتھ لے گئے۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مار کارروائیاں جاری ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا دولہا ہلاکبھارت ، ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا، دولہا ہلاک India Bihar Groom Killed CoronaVirus 100People Infected InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لندن میں پولیس اہلکاروں کا سیاہ فام شخص پر تشددلندن کے جنوبی علاقے میں پولیس اہلکاروں نے سیاہ فام نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لندن میں پولیس اہلکاروں کا سیاہ فام شخص پر تشددلندن میں پولیس اہلکاروں کا سیاہ فام شخص پر تشدد London LondonPolice BlackMan BlackManLivesMatter Torture Arrested MayorofLondon CityPolice UN BorisJohnson
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لندن میں پولیس اہلکاروں کا سیاہ فام شخص پر تشددلندن کے جنوبی علاقے میں پولیس اہلکاروں نے سیاہ فام نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بلیک لائیوز میٹر کے نام سے وائرل کردی گئی۔واقعہ لندن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں پولیس اہلکاروں کا سیاہ فام شخص پر بہیمانہ تشددبرطانیہ میں پولیس اہلکاروں کا سیاہ فام شخص پر بہیمانہ تشدد ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملزمان کی گرفتاری میں ناکامی پر پولیس نے بچوں اور خواتین کو گرفتار کرلیاملزمان کی گرفتاری میں ناکامی پر پولیس نے بچوں اور خواتین کو گرفتار کرلیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »