پی ٹی آئی جلسے میں عمران خان مردہ باد کا نعرہ لگانے پر شہری پر تشدد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف کے کارکنان نے واقعے کی ویڈیو بنانے والے میڈیا نمائندوں سے موبائل فونز بھی چھین لیے

عمران خان مردہ باد کے نعرے کیوں لگائے۔ تحریک انصاف کے کارکنان نے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنادیا۔

اسد عمر کے جلسے میں تحریک انصاف کے کارکنان نے ایک نامعلوم شخص پر تشدد کیا۔ راول پنڈی میں گولڑہ موڑ پر تحریک انصاف کے جلسے میں وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے خطاب کیا۔ اس موقع پر تحریک انصاف کے کارکنان نے شہری کو مارنا شروع کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس شخص نے وزیراعظم عمران خان مردہ باد کے نعرے لگائے تھے۔ ۔ اس موقع پر پولیس اہلکار بھی موجود تھے جو نوجوان کو بچانے کی کوشش کرتے رہے۔ نامعلوم شخص کو ایم پی اے عمر تنویر بٹ کی گاڑی میں بٹھا کر جلسہ گاہ سے لے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پی ٹی آئی کا نام بدل کر تحریک بدمعاش ہونا چاہیے۔بدمعاش پارٹی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کا نیا بلدیاتی نظام،پی ٹی آئی اور ق لیگ میں معاملات طےچوہدری پرویز الٰہی نے اپنے خاندان کے مفادات کی خاطر مک مکا کر لیا ہوگا ۔۔ علی محمد رانا، حلقہ پی پی 111 فیصل آباد الحمدلللہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت نے چھٹے سیکرٹری خزانہ کو بھی تبدیل کردیااسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے چھٹا سیکرٹری خزانہ تبدیل کرکے یوسف خان کی جگہ گریڈ 21 کے افسر حامد یعقوب شیخ کو ایڈیشنل سیکرٹری انچارج فنانس ڈویژن تعینات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی اور ق لیگ پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام پر اتفاقپی ٹی آئی اور ق لیگ پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام پر متفق arynewsurdu حالانکہ ابھی نیوز سنی ہیں اس میں ابھی ایسا کچھ نہیں کہا گیا۔ پہلے قاف لیگ کو خود بیان دینے دیں اے آروائی اردو میں کھتا ھے کہ پی ٹی آی اور ق لیگ متفق ہیں اور انگریزی میں کھتا ھے کہ متفق نھیں ھیں...! 🤔 Q league in fact a group of blackmailing
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ق سے بلدیاتی قانون پر پی ٹی آئی حکومت کا ڈیڈ لاک برقرارلاہور : مسلم لیگ ق نے بلدیاتی قانون پر تحفظات وزیراعظم عمران خان تک پہنچادیے، جس میں کہا گیا ہے کہ تحصیل کونسل میں بھی چیئرمین ہوناچاہیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کے لیے ٹکٹ جاری کر دیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کے لیے ٹکٹ جاری کر دیا  ہے، تحریک انصاف کے سیکرٹری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی حکومت میں ابتک 4وزرائے خزانہ تبدیلپی ٹی آئی کے ساڑھے3 سالہ دور حکومت میں اب تک اسد عمر، عبدالحفیظ شیخ، حماد اظہر اور شوکت ترین کی صورت 4 وزرائے خزانہ بدلے جا چکے ہیں۔ شوکت ترین اس وقت مشیر خزانہ ہیں، پڑھیےshakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »