وفاقی شرعی عدالت میں سودی نظام کے خلاف مقدمہ میں عدالتی معاون کے دلائل مکمل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

اٹارنی جنرل کے دلائل کے بعد تمام فریقین کو سنا جائے گا، چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

وفاقی شرعی عدالت میں سودی نظام کے خلاف مقدمہ میں عدالتی معاون انور منصور خان نے دلائل مکمل کر لیے۔

وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سودی نظام کے خلاف مقدمہ کی سماعت کی۔ جسٹس ڈاکٹر سید محمد انور، جسٹس خادم حسین ایم شیخ بینچ میں شامل تھے ۔ عدالتی معاون انور منصور خان نے دلائل کا آغاز کر تے ہوئے کہا آئین میں ملک سے ربا ختم کرنے کی ہدایت براہ راست ہے، ملک میں کنونشن بینکنگ کی کوئی گنجائش نہیں، اسٹیٹ بینک کی سمت درست ہے لیکن حکومت رکاوٹ ہے، دنیا سودی نظام سے دور جارہی ہے، آئی ایم ایف بھی کہہ رہی ہے کہ سود کے بغیر نظام چل سکتا ہے۔انور منصور خان کے دلائل مکمل ہونے کے بعد جماعت اسلامی کے رہنما پروفیسر ابراہیم نے کہاعدالت حکومت کو اپنے اعتراضات ثابت کرنے کے لیے ٹائم لائن دے،حکومت بینکنگ انٹرسٹ کو ربا تسلیم کرنے کو تیار نہیں،یہ ثابت ہو...

اس پر چیف جسٹس نور محمد مسکانزئی نے کہا اٹارنی جنرل کے دلائل کے بعد تمام فریقین کو سنا جائے گا،اگر کسی معاملے میں تشنگی ہوئی تو سوالات فریقین کے سامنے رکھ کر جواب لیں گے، کیس کوجلد نمٹانے کی کوشش کی جائے گی۔ عدالت نے کہا آئندہ سماعت پر بابر اعوان بطور عدالتی معاون دلائل دینگے، جس کے بعدشرعی عدالت میں سود کے خلاف کیس کی سماعت 9دسمبر تک ملتوی کردی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی شرعی عدالت میں سود کے خلاف درخواست پر سماعت کل تک ملتوی04:11 PM, 2 Dec, 2021, پاکستان, اسلام آباد : وفاقی شرعی عدالت میں سود کیخلاف درخواست پر سماعت کے دروان عدالتی معاون وکیل انور منصور خان نے کہا ربا کی واضح
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی تعلیمی ادارے میونسپل کارپوریشن کے ماتحت کرنا نامنظور، اساتذہ کا احتجاج
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لیبیا کی عدالت نے قذافی کے بیٹے کو صدارتی انتخاب لڑنے کی اجازت دے دیتریپولی (ویب ڈیسک) لیبیا کی عدالت نے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے اہل قرار دے دیا ہے۔ العربیہ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے باہر سے مسلح شخص گرفتار -اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے باہر سے مسلح شخص گرفتار arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے 2کیسز سامنے آگئےبھارت میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے 2کیسز سامنے آگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک میں 2 افراد میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بینائی بہتر کرنے کے علاوہ گاجر کے اور بھی بہت سے فائدے ہیںگاجروں میں وٹامن سی ہوتا ہے اور جسم میں وٹامن اے کی کمی رات کے اندھے پن یا کم روشنی میں دیکھنے میں مشکلات کا خطرہ بڑھاتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »