پی ٹی آئی کا سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کو کالعدم قرار دینے کا مطالبہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ الیکشن کوئی نہیں مانے گا، الیکشن کے خلاف سپریم کورٹ جا رہے ہیں، علی زیدی تفصیلات جانیے: DailyJang PTI AliZaidi

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی نے سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کو کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔

کرن کمار کا کہنا تھا کہ پولنگ ایجنٹ کو کیوں نکالا گیا جبکہ خاتون پریزائیڈنگ آفیسر کا کہنا تھا کہ دھمکائیں نہیں کسی ایجنٹ کو نہیں نکالا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اندرون سندھ الیکشن کے دوران خواتین پر بھی تشدد کیا گیا، پی ٹی آئی امیدواروں کے ناموں کے آگے سے بیلٹ پیپر سے انتخابی نشان تبدیل کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں بلدیاتی الیکشن کا پہلا مرحلہ، چودہ اضلاع میں پولنگ کا عمل جاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بینظیر آباد: الیکشن میٹریل چھین لیا گیا، الیکشن کمیشن کا ملزمان کی گرفتاری کا حکمبے نظیر آباد میں 3 پولنگ اسٹیشنز پر نامعلوم ملزمان نے عملے سے الیکشن میٹریل چھین لیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا سندھ میں بلدیاتی الیکشن رکوانے کا مطالبہ، دھاندلی کے الزامات - BBC Urduصوبہ سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں جہاں ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان انتخابات میں دھاندلی کا الزام لگایا ہے۔ دوسری جانب الیکشن کمشین کے مطابق پنو عاقل میں ہنگامہ آرائی کرنے پر 13 افراد گرفتار کیا گیا ہے اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کو ’آرڈر آف کنگ عبدالعزیز‘ ایوارڈ سے نوازا ہے۔ Well done MQM this is your picture تحریک انصاف نے پرامن جمہوری سیاسی کلچر کو جان بوجھ کر پرتشدد سیاسی کلچر میں تبدیل کیا عوام دشمن سیاسی کاروباری ادارے اس جرم میں برابر کے شریک ہیں بلدیاتی الیکشن میں اتنا انتشار ہے تو عام انتخابات میں تو بغاوتیں ہو جائیں گی 10 برس تک عام انتخابات ہونا ملکی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں الیکشن نہیں سلیکشن ہورہی ہے ۔سرکاری چرچہ پانی میں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کیلیے 65 دن میں حلقہ بندیوں کا حکم - ایکسپریس اردوامید ہے الیکشن کمیشن 65 دن میں 101 یونین کونسلز کی حلقہ بندیاں کرے گا، اسلام آباد ہائی کورٹ ✌🏻✌🏻
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمشنر سندھ کے پولنگ سٹیشنز کا دورہ کر رہےہیں ترجمان الیکشن کمشنراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترجمان الیکشن کمشنر نے کہا کہ  الیکشن کمشنر  سندھ کے پولنگ سٹیشنوں کا دورہ کر رہے ہیں جبکہ  سیکرٹری اور سپیشل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی الیکشن کیلئے تیاریاں مکمل عمر کورٹ میں سیکیورٹی اداروں کا فلیگ مارچعمرکوٹ(سید ریحان شبیر )کل ضلع میں ہونےوالےبلدیاتی الیکشن کےلیےتمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں،  پولیس رینجرزاوردیگر سیکیورٹی اداروں نے فلیگ مارچ کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »