پی سی بی کا آئندہ مالی سال کا بجٹ منظور، کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں اضافہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی سی بی کا آئندہ مالی سال کا بجٹ منظور، کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں اضافہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز نے آئندہ مالی سال کے لیے 15 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی۔اجلاس میں طے پایا کہ منظور شدہ بجٹ کا 78 فیصد حصہ کرکٹ سے متعلقہ سرگرمیوں پر خرچ کیا جائے گا جس میں مینز اور ویمنز کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ، بین الاقوامی اور ڈومیسٹک ایونٹس سمیت ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 8 اور پاکستان جونیئر لیگ کے افتتاحی ایڈیشن کے انعقاد بھی شامل ہیں۔دوسری جانب بورڈ آف گورنرز نے ملازمین کے بچوں کی تعلیم کے لیے اسکولنگ الاؤنس بھی متعارف کروانے کی منظوری دے دی...

اجلاس میں آئندہ مالی سال کے لیے مینز سینٹرل کنٹریکٹ کے تحت ریڈ اور وائٹ بال کے علیحدہ علیحدہ کنٹریکٹس کے بعد سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کی تعداد 20 سے بڑھا کر 33 کردی گئی جب کہ ساتھ ہی بین الاقوامی کرکٹ کے دروازے پر دستک دینے والے کھلاڑیوں کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ میں اضافی کیٹیگری ’ڈی کیٹیگری‘ متعارف کروائی گئی ہے۔پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کے ماہانہ وظیفے میں اضافے کے ساتھ ساتھ تینوں طرز کی کرکٹ کی میچ فیس میں 10، 10 فیصد ،نان پلیئنگ پلیئرز کی میچ فیس میں 50 سے 70 فیصد اضافہ...

ورک لوڈ مینجمنٹ کے تحت ایلیٹ کھلاڑیوں کے لیے خصوصی رقم مختص کی گئی ہے تاکہ وہ مکمل فٹ اور پاکستان کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کے لیے دستیاب رہیں۔ اس کے علاوہ پی سی بی نے ویمن سینٹرل کنٹریکٹ کے تحت ہر کیٹیگری میں شامل ویمن کرکٹر کے ماہانہ وظیفے میں 15 فیصد اضافہ کردیا ہے اور کھلاڑیوں کی تعداد 20 سے بڑھا کر 25 کرنے کی منظوری دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی کا اہم اجلاسکھلاڑیوں کے معاوضوں میں اضافہ کا امکانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) گورننگ بورڈ کا اجلاس نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں شروع ہوگیا ہےجس میں امکانات ہیں کہ Banta hai Buht Ghareeb hain bechare.. 😞
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا نیب قانون میں ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے نیب قانون میں ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا،پی ٹی آئی نے سینئر قانون دان خواجہ حارث کی خدمات حاصل کرلیں ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی تعداد اور معاوضوں میں اضافہ - ایکسپریس اردوپی سی بی کا 15 ارب روپے کا بجٹ منظور، سینٹرل کنٹریکٹ میں پہلی بار ریڈ اور وائٹ بال متعارف کرا رہے ہیں، رمیز راجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما کو سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ پُرتشدد ہونے کا خدشہکراچی : تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ پر تشدد ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ Turn out kaam hoo ga log mojoda government sey pareshan hein
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو اسکینڈل؛ سابق چیئرمین نیب کی پی اے سی میں طلبی کا عندیہ - ایکسپریس اردوطیبہ گل نے جسٹس (ر) جاوید اقبال کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے، چیئرمین پی اے سی مزید پڑھیں: ExpressNews محمد زبیر کی ویڈیو پر بھی ان کو نیب میں بلانا چاہیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تصاویر: پی سی بی کی تقریب میں قومی کرکٹرز کی بھرپور شرکتتقریب میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا سمیت پی سی بی گورننگ بورڈ کے ارکان بھی شریک تھے۔ Pmln house chanle hy ap ka
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »