پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی تعداد اور معاوضوں میں اضافہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

expressnews

پی سی بی گورننگ بورڈ نے نئے مالی سال کے لیے 15 ارب روپے کی منظوری دے دی، سینٹرل کنٹریکٹ کے کھلاڑیوں کی تعداد اور ان کے ماہانہ معاوضوں میں اضافہ کردیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ بات پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ رمیز راجہ نے بتایا کہ پی سی بی کے گورننگ بورڈ نے نئے مالی سال کے لیے 15 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے، منظور شدہ بجٹ کا 78 فیصد کرکٹ سے متعلقہ سرگرمیوں پر خرچ ہوگا۔ رمیز راجہ نے بتایا کہ سینٹرل کنٹریکٹ کے کھلاڑیوں کے مشاہرہ میں اضافہ کر دیا گیا ہے، مینز سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کی تعداد 20 سے بڑھا کر 33 کردی گئی ہے ساتھ ہی ہم سینٹرل کنٹریکٹ میں پہلی بار ریڈ بال اور وائٹ بال متعارف کرا رہے ہیں۔

چیئرمین کرکٹ بورڈ نے کہا کہ ورلڈ کپ ٹی 20 میں ٹیم بدلنا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوا، ورلڈ کپ میں بھارت کو ہرانے سے ٹیم کی کمرشل ویلیو میں اضافہ ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی اہم اجلاس: کرکٹرز کے معاوضوں میں اضافہ کیا جائے گا - ایکسپریس اردوپی سی بی اہم اجلاس: کرکٹرز کے معاوضوں میں اضافہ کیا جائے گا مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تصاویر: پی سی بی کی تقریب میں قومی کرکٹرز کی بھرپور شرکتتقریب میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا سمیت پی سی بی گورننگ بورڈ کے ارکان بھی شریک تھے۔ Pmln house chanle hy ap ka
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی سی بی کا اہم اجلاسکھلاڑیوں کے معاوضوں میں اضافہ کا امکانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) گورننگ بورڈ کا اجلاس نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں شروع ہوگیا ہےجس میں امکانات ہیں کہ Banta hai Buht Ghareeb hain bechare.. 😞
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو اسکینڈل؛ سابق چیئرمین نیب کی پی اے سی میں طلبی کا عندیہ - ایکسپریس اردوطیبہ گل نے جسٹس (ر) جاوید اقبال کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے، چیئرمین پی اے سی مزید پڑھیں: ExpressNews محمد زبیر کی ویڈیو پر بھی ان کو نیب میں بلانا چاہیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

این سی بی نے ریا چکرورتی کے خلاف عدالت میں چارج شیٹ پیش کردی - ایکسپریس اردواین سی بی نے چارج شیٹ پیش کردی مزید پڑھیں: ExpressNews SushantSingh
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی سی سی پلیئرز رینکنگ جاری، بابراعظم تینوں فارمیٹس میں ٹاپ 5 پر موجودون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بابر اعظم کی پہلی اور ٹیسٹ میں چوتھی پوزیشن ہے اب اس سے پاکستان کے مسلے مسائل کم ہو جایں گے ؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »