پی سی بی اہم اجلاس: کرکٹرز کے معاوضوں میں اضافہ کیا جائے گا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی سی بی اہم اجلاس: کرکٹرز کے معاوضوں میں اضافہ کیا جائے گا مزید پڑھیں: ExpressNews

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا اجلاس کی صدارت کررہے ہیں، جس میں آئندہ سال کے بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔

اجلاس میں قومی مینز اور ویمنز ٹیموں کی کارکردگی رپورٹ سمیت آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے دورہ پاکستان کے حوالے سے بورڈ اراکین کو بریفنگ دی جائے گی۔ قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کے حوالے سے بنائی گئی وائٹ اور ریڈ بال فارمیٹ کے لیے الگ الگ پالیسی کی منظوری دی جائے گی جبکہ کرکٹرز کے معاوضوں میں اضافہ کیا جائے گا۔اجلاس میں سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنزکے اسٹرکچر اور دیگر امور کا جائزہ لیا جائے گا، جس کے بعد کل پریس کانفرنس میں تفصیلات شئیر کریں گے۔

واضح رہے کہ رمیز راجا کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں چیف ایگزیکٹیو پی سی بی فیصل حسنین، چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر سمیت ملک اسدعلی خان، عاصم واجد، عالیہ ظفر، عارف سعید اور جاوید قریشی شریک ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ای سی سی کا اجلاس پاور پلانٹس کو 17 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری08:04 PM, 22 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : ای سی سی نے کے الیکٹرک کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 0.571 روپے اضافہ، آر ایل این جی پر چلنے والے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ای سی سی اجلاس؛ کراچی کیلیے بجلی 57پیسے فی یونٹ مہنگی - ایکسپریس اردوRLNG پلانٹس کیلیے17ارب،وزارت داخلہ 5 ارب،ریلوے کیلیے 5ارب کی ضمنی گرانٹ منظور ماں کو دے دو کراچی والوں کی تو بہن کے لوڑوں رانڈی بھی اتنا نہیں چودتی ہوگی جتنا کراچی کو چودا گیا ہے بہن چود۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو اسکینڈل؛ سابق چیئرمین نیب کی پی اے سی میں طلبی کا عندیہ - ایکسپریس اردوطیبہ گل نے جسٹس (ر) جاوید اقبال کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے، چیئرمین پی اے سی مزید پڑھیں: ExpressNews محمد زبیر کی ویڈیو پر بھی ان کو نیب میں بلانا چاہیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تصاویر: پی سی بی کی تقریب میں قومی کرکٹرز کی بھرپور شرکتتقریب میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا سمیت پی سی بی گورننگ بورڈ کے ارکان بھی شریک تھے۔ Pmln house chanle hy ap ka
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی سی بی کا اہم اجلاسکھلاڑیوں کے معاوضوں میں اضافہ کا امکانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) گورننگ بورڈ کا اجلاس نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں شروع ہوگیا ہےجس میں امکانات ہیں کہ Banta hai Buht Ghareeb hain bechare.. 😞
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی پلیئرز رینکنگ جاری، بابراعظم تینوں فارمیٹس میں ٹاپ 5 پر موجودون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بابر اعظم کی پہلی اور ٹیسٹ میں چوتھی پوزیشن ہے اب اس سے پاکستان کے مسلے مسائل کم ہو جایں گے ؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »