پی سی بی کےفنانشل اسٹرکچر سےپی ایس ایل فرنچائززمالی مشکلات کاشکار - Sports - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک ٹیم کی شیئرز بیچنے کی منصوبہ بندی۔۔؟ کیا پی ایس ایل خطرے میں ہے؟ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PCB PSL PSLV

پاکستان کرکٹ بورڈ کے فنانشل اسٹرکچر سے پی ایس ایل فرنچائزز مالی مشکلات کا شکار ہوگئیں۔ دوبار کی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوچنگ اسٹاف سمیت دیگر عملہ فارغ کردیا۔

پی ایس ایل مکمل پاکستان میں آنے کے باوجود بھی فرنچائزز نقصان سے دوچار ہیں، مالی مشکلات کے باعث مستقبل کی حکمت عملی بنانا شروع کردی۔ 2 بار کی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے عملہ فارغ کردیا۔ ترجمان اسلام آباد یونائیٹڈ کے مطابق ٹیم بیچنے کے حوالے سے صرف چہ میگوئیاں ہیں، ری اسٹرکچرنگ کر رہے ہیں جبکہ اکتوبر نومبر میں بھرتیاں کریں گے۔ذرائع کے مطابق ایک ٹیم شیئرز بیچنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے جبکہ ٹیم مالکان کہتے ہیں کہ 5 سال سے نقصان برداشت کررہے ہیں۔مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی کا عمر اکمل کیخلاف عالمی ثالثی عدالت جانے کا اعلان - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

عمر اکمل کی مشکلات میں اضافہ، پی سی بی کا بڑا اقدامعمر اکمل کی مشکلات میں اضافہ، پی سی بی کا بڑا اقدام ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی عمر اکمل کیس پر لاکھوں روپے پھونکے گا - ایکسپریس اردوڈومیسٹک کیس کوعالمی سطح پرلے جانے کے فیصلے پرحیرت ظاہرکی جانے لگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی سی بی نے قومی ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کی تصدیق کردی - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کی دورۂ نیوزی لینڈ کی تصدیق
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری پاکستانی باولر محمد عباس کی محنت پھر رنگ لے آئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی ٹیسٹ ریکنگ میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس دوبارہ ٹاپ ٹین میں شامل ہو گئے۔آئی سی سی نے پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »