پی سی بی عمر اکمل کیس پر لاکھوں روپے پھونکے گا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی سی بی عمر اکمل کیس پر لاکھوں روپے پھونکے گا -

پی سی بی عمر اکمل کیس پر لاکھوں روپے پھونکے گا جب کہ ڈومیسٹک کیس کو عالمی سطح پر لے جانے کے فیصلے پر حیرت بھی ظاہر کی جا رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے بطور غیرجانبدار ایڈجوڈیکیٹر9 ریٹائرڈ ججز کی خدمات حاصل کی ہوئی ہیں،ان میں سے ایک سپریم کورٹ اور8 ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ ججز ہیں، نومینیشن کمیٹی ان کا تقرر کرتی اور بورڈ باقاعدہ لیٹر بھی جاری کرتا ہے، انھیں فی کیس 2 لاکھ روپے دیے جاتے ہیں۔ کسی اپیل کے وقت دونوں پارٹیز ایک، ایک لاکھ روپے جمع کراتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی کا عمر اکمل کیخلاف عالمی ثالثی عدالت جانے کا اعلان - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سی بریز پلازہ گرانے سے متعلق کیس سپریم کورٹ نے سی بریز الاٹیز کو50 کروڑ روپے جمع کرانے کی ہدایت کردیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایم اے جناح روڈ پر واقع سی بریز پلازہ گرانے سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ نے سی بریز الاٹیز کو50 کروڑ روپے جمع کرانے کی ہدایت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی ڈی سی ملازمین کی برطرفی اور بورڈ کی تشکیل سے متعلق کیس فریقین سے دلائل طلباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی ڈی سی ملازمین کی برطرفی اور بورڈ کی تشکیل سے متعلق کیس میں فریقین سے دلائل طلب کرتے ہوئے کیس کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمر اکمل کیس: پی سی بی کا کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں اپیل دائر کرنیکا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمر اکمل کیس؛ پی سی بی کھیلوں کی عالمی عدالت میں اپیل دائر کرے گا - ایکسپریس اردوپی سی بی اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کرنے پر عمر اکمل پر عائد پابندی میں کمی کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کرے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمر اکمل کیس: پی سی بی کا کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »