عمر اکمل کیس: پی سی بی کا کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

فیصلہ آزاد ایڈجوڈیکٹر کا کرکٹر کی سزا کم کرنے کے حوالے سے جاری تفصیلی فیصلے کا بغور جائزہ لینے کے بعد کیا گیا ہے، پی سی بی umarakmal PCB cricket DawnNews

کرکٹ بورڈ انسداد بدعنوانی سے متعلق معاملات کو بہت سنجیدگی سے لیتا ہے، پی سی بی — فائل فوٹو / پی ایس ایل

پی سی بی سے جاری بیان کے مطابق یہ فیصلہ آزاد ایڈجوڈیکٹر کی جانب سے جاری تفصیلی فیصلے کا بغور جائزہ لینے کے بعد کیا گیا ہے، جس کے مطابق ہمدردانہ رویہ اختیار کرتے ہوئے عمر اکمل پر عائد پابندی کو 36 ماہ سے کم کرکے 18 ماہ تک محدود کیا گیا۔ بورڈ نے کہا کہ 'پی سی بی کا ماننا ہے کہ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر انسداد بدعنوانی سے متعلق متعدد لیکچرز میں شرکت کرنے کے بعد عمر اکمل متعلقہ حکام کو رابطوں کے بارے میں آگاہ نہ کرنے کے نتائج سے بخوبی واقف تھے۔'

کرکٹ بورڈ کا کہنا تھا کہ وہ کھیلوں میں بدعنوانی کی روک تھام کے لیے قانون سازی سے متعلق مجوزہ مسودہ متعلقہ سرکاری حکام کو پیش کر چکا ہے، جبکہ اس حوالے سے پی سی بی نے پاکستان میں موجودہ قانون سازی کا بھی جائزہ لیا ہے۔اس مسودے میں پی سی بی نے بدعنوانی، غیر قانونی جوڑ توڑ، شرط، میچ اور اسپاٹ فکسنگ میں ملوث افراد کے لیے سخت سزائیں تجویز کرنے کے ساتھ ساتھ اس طرح کے جرائم میں مدد کرنے والوں پر بھی بھاری جرمانے عائد کرنے کی تجویز دی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی کا عمر اکمل کیخلاف عالمی ثالثی عدالت جانے کا اعلان - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

عمر اکمل کی مشکلات میں اضافہ، پی سی بی کا بڑا اقدامعمر اکمل کی مشکلات میں اضافہ، پی سی بی کا بڑا اقدام ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بل بورڈ واقعہ، زخمی شخص کا کیس کی پیروی کرنے کا فیصلہاسپتال انتظامیہ کے مطابق انوار احمد کے ہاتھ پر زخم آئے ہیں، ڈاکٹرز نے ان کا طبی معائنہ کر کے دوائیں دیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کا نجی نیوز کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہلاہور:  پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن نےنجی نیوز کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ کر دیا، پیمرا کو لکھے خط میں کہا گیا ہے کہ چینل نے ایڈورٹائز نگ ایجنسیوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان کا کل سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کرنے کا اعلانوزیراعلیٰ بلوچستان کا کل سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کا بول نیوز کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »