سی بریز پلازہ گرانے سے متعلق کیس سپریم کورٹ نے سی بریز الاٹیز کو50 کروڑ روپے جمع کرانے کی ہدایت کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سی بریز پلازہ گرانے سے متعلق کیس ،سپریم کورٹ نے سی بریز الاٹیز کو50 کروڑ روپے جمع کرانے کی ہدایت کردی

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ایم اے جناح روڈ پر واقع سی بریز پلازہ گرانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، نیسپاک اورکنٹونمنٹ بورڈ کی رپورٹ عدالت میں پیش کردی گئی،وکیل سی بریزنے کہاکہ نیسپاک نے بلڈنگ کو خطرناک قرار نہیں دیا،بلڈنگ کی ریکٹر و فٹنگ کرائی جائے گی ۔

چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ چالیس سال سے بلڈنگ بنی ہوئی ہے پہلے خیال کیوں نہیں آیا،وکیل نے کہاکہ ایک ماہ کی مہلت دی جائے ،ماہرین سے رپورٹ لےکر آگاہ کریں گے ،الاٹیز ریکٹر وفٹنگ کا پیسہ دینے کیلئے تیار ہیں ۔ ”صدقے!اتنے نازک؟لگتا ہے میں نے ان کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے “علی زیدی نے سعید غنی کی جانب سے بھجوایاگیاعدالتی حکم نامہ ٹوئٹ کردیا

جسٹس اعجاز الاحسن نے استفسار کیاکہ بلڈنگ کی ریکٹر و فٹنگ اور دیگر کاموں کیلئے کتناپیسہ درکار ہے؟ ۔نیسپاک نے کہاکہ ہمارے اندازے کے مطابق50کروڑ روپے درکار ہیں ،عدالت نے کہاکہ 50 کروڑ جمع کرا دیں اس کے بعد بلڈنگ کی تمام ذمہ داری نیسپاک کی ہوگی ۔ عدالت نے سی بریز الاٹیز کو50 کروڑ روپے جمع کرانے کی ہدایت کردی،عدالت نے کہاکہ بلڈنگ کو مضبوط کرانے سے متعلق جامع رپورٹ پیش کی جائے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی - ایکسپریس اردوبابراعظم کی چھٹی پوزیشن جب کہ سنچری میکر شان مسعود 19ویں نمبر پر پہنچ گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی سی سی رینکنگ، کپتان اظہر علی کی 34ویں نمبر پر تنزلی - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری پاکستانی باولر محمد عباس کی محنت پھر رنگ لے آئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی ٹیسٹ ریکنگ میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس دوبارہ ٹاپ ٹین میں شامل ہو گئے۔آئی سی سی نے پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محرم الحرام سے متعلق این سی او سی کا اجلاسوفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کے اجلاس میں محرم الحرام سے متعلق اقدامات پر غور کیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی بابراعظم کس نمبر پر آئے ؟مداحوں کے لیے بڑی خبر آگئیمانچسٹر(ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز بابر اعظم بدستور چھٹے نمبر پر براجمان ہیں ۔ آئی سی سی نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’ایک مرد کے ہاتھوں عورت کو مٹتے دیکھنا عام سی بات ہے‘ - BBC News اردوایرانی خواتین عموماً گھریلو تشدد پر بات کرنے سے گھبراتی ہیں لیکن اب ایک پاڈ کاسٹ ان کی آواز بن کر سامنے آ رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »