آئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی بابراعظم کس نمبر پر آئے ؟مداحوں کے لیے بڑی خبر آگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ،بابراعظم کس نمبر پر آئے ؟مداحوں کے لیے بڑی خبر آگئی babarazam258 BabarAzam ICC ICC

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان مانچسٹر میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے بعد کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کی ہے۔نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بلے بازوں میں آسٹریلیا کے اسٹیون اسمتھ بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں جب کہ ویرات کوہلی دوسرے اور مارنوس لبوشین تیسرے نمبر پر

ہیں۔پاکستان کے بابر اعظم 791 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر موجود ہیں جب کہ ڈیوڈ وارنر ان سے دو پوائنٹس کے اضافے سے پانچویں نمبر پر ہیں۔انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 156 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے والے شان مسعود بھی ترقی پا کر 19 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی - ایکسپریس اردوبابراعظم کی چھٹی پوزیشن جب کہ سنچری میکر شان مسعود 19ویں نمبر پر پہنچ گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سی پیک کا دوسرا مرحلہ شروع پاک فوج کے سابق ترجمان اور چیئرمین سی پیک عاصم سلیم باجوہ نے خوشخبری سنادیاسلام آباد(ویب ڈیسک)چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل(ر)عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیاہے جس میں منصوبے کے معاشی ثمرات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

او آئی سی سے متعلق وزیر خارجہ کا بیان 'انتہائی غیر ذمہ دارانہ' ہے، شہباز شریف - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سی پیک کے دوسرے مرحلے میں داخل ہوچکے ہیں، عاصم باجوہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: شہری کی ہلاکت پرپولیس اہلکار برطرف ہونگے،ڈی آئی جیڈی آئی جی مقصود ميمن کے مطابق اہلکار سنگين غفلت و لاپرواہی کے مرتکب پائے گئے ہیں جبکہ اہلکاروں کيخلاف قتل خطا و ديگر دفعات کے تحت مقدمہ درج ہوگا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آئی سی سی کا بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میزبان برقرار رکھنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو2022 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ آسٹریلیا میں ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »