آئی سی سی کا بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میزبان برقرار رکھنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

آئی سی سی نے بھارت کو آئندہ برس ہونے والے سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا میزبان برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے انعقاد کے حوالے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ویڈیو لنک کے ذریعے ہونے والے ایک اہم اجلاس میں آئندہ برس ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میزبان ملک کے لیے بھارت کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ آسٹریلیا اب 2022 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی میزبانی کرے گا۔ قبل ازیں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان چند روز پہلے میگا ایونٹس کی میزبانی کے حوالے سے مشاورت بھی ہوئی تھی جس سے اب بورڈ ممبران کو آگاہ کیا گیا ہے۔ جنہوں نے اتفاق رائے سے ان ایونٹس کے میزبان ممالک کی باقاعدہ منظوری دیدی۔واضح رہے کہ 2020 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اکتوبر اور نومبر میں آسٹریلیا میں ہونا تھا لیکن کورونا وائرس کے سبب آئی سی سی نے اسے ایک سال کے لیے ملتوی کردیا تھا تاہم میزبان ملک کا فیصلہ نہیں کیا گیا تھا جب کہ 2021 کا ویونٹ بھارت میں ہونا پہلے سے ہی طے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی کا ویڈیولنک بورڈ اجلاس کل ہوگااجلاس میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021ء اور 2022ء کی میزبانی پر تبادلہ خیال ہوگا جبکہ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل سے متعلق بھی بات چیت ہوگی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کا بیروزگار خواتین کرکٹرز کی امداد کا اعلانپی سی بی کا بیروزگار خواتین کرکٹرز کی امداد کا اعلان Read News Lahore TheRealPCB Announces Aid Unemployed Women Cricketers TheRealPCBMedia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

2021 میں بھارت کو ٹی 20 ورلڈکپ کا میزبان برقرار رکھنے کا اعلان - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کا بیروزگار خواتین کرکٹرز کی امداد کا اعلانلاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی ڈیوٹی آف کیئر پالیسی کے تحت خواتین کرکٹرز کے لیے تین ماہ کے امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے۔ خواتین کرکٹرز کی مالی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کا پی ایس ایل کے گراؤنڈ اسٹاف کو بونس دینے کا اعلانپی سی بی کا پی ایس ایل کے گراؤنڈ اسٹاف کو بونس دینے کا اعلان Read News TheRealPCBMedia HBLPSL BONUS
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی سی بی کا گراؤنڈ اسٹاف کو بونس دینے کا اعلان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »