چپل چور لومڑی رنگے ہاتھوں پکڑی گئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

جرمنی میں چپلیں چوری کرنے والی ایک لومڑی رنگے ہاتھوں پکڑی گئی جس کے بھٹ میں چھپائی گئی 100 سے زائد چپلیں اور سینڈلیں بھی برآمد کرلی گئی ہیں۔

ایک روز اتفاقاً زیلنڈورف کے ایک رہائشی نے اس ’’چور‘‘ کی تصویر کھینچ لی جو ایک جوتا اپنے منہ میں دبائے بھاگا جارہا تھا… اور وہ کوئی انسان نہیں بلکہ ایک لومڑی تھی۔ ’’حیوانی ہمدردی‘‘ کا مظاہرہ کرتے ہوئے لوگوں نے اس لومڑی کو گرفتار تو نہیں کیا لیکن چوری شدہ چپلیں اور جوتے ضرور وہاں سے نکال لیے۔ حیرت انگیز بات یہ معلوم ہوئی کہ لومڑی نے چند جوتوں اور سینڈلوں کے علاوہ، زیادہ بڑی تعداد میں گھریلو قسم کی عام چپلیں چوری کیں جنہیں ’’کراکس‘‘ کہا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پانی کے تنازع پرپڑوسی کے ہاتھوں پڑوسی قتل - ایکسپریس اردوپولیس نے ملزم وسیم کھوسو کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیالکوٹ: سناروں کو چونا لگانے والی حسینہ 420 رنگے ہاتھوں گرفتارسیالکوٹ: (دنیا نیوز) سیالکوٹ شہر اقبال کے مختلف سناروں کو چونا لگانے کے بعد کینٹ پولیس نے حسینہ 420 کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک نے پاکستانی صارفین کے لیے اردو میں ہدایات جاری کردیں - ایکسپریس اردوکمیونٹی گائیڈ لائن کی خلاف ورزی پر ٹک ٹاک بڑی تعداد میں پاکستانی ویڈیوز ہٹا چکی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مشیل اوباما ڈپریشن کا شکار کیوں ہو گئی ہیں؟ - BBC News اردوسابق امریکی خاتون اوّل مشیل اوباما کا کہنا ہے عالمی وبا، نسلی امتیاز اور ٹرمپ انتظامیہ کی منافقت کے باعث وہ 'نچلے درجے کے ڈپریشن' کا شکار ہو گئی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شان مسعود بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ، پاکستان کی پہلی وکٹ گِر گئی - BBC News اردوپاکستان کے خلاف مانچسٹر کے میدان اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز انگلینڈ کی ٹیم 219 پر آل آؤٹ ہوگئی ہے۔ یاسر شاہ نے چار وکٹیں حاصل کی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی برتری 200 رنز سے تجاوز کر گئی، پانچ وکٹوں کا نقصان - BBC News اردومانچسٹر کے میدان اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز انگلینڈ کے خلاف کپتان اظہر علی اور بابر اعظم سمیت پاکستان کی چار وکٹیں گِر چکی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »