آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری پاکستانی باولر محمد عباس کی محنت پھر رنگ لے آئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری ،پاکستانی باولر محمد عباس کی محنت پھر رنگ لے آئی ICC ICC

اور انگلینڈ کے درمیان مانچسٹر میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے بعد کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کی ہے۔نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بولنگ کے شعبے میں بھی آسٹریلیا کے فاسٹ بولر پیٹ کمنز پہلے نمبر پر ہیں جب کہ پاکستان کے محمد عباس مانچسٹر ٹیسٹ میں تین وکٹیں

لینے کے بعد آسٹریلیا کے جوش ہیزل وڈ کے ساتھ مشترکہ طور پر دسویں نمبر پر آ گئے ہیں، دونوں کے پوائنٹس کی تعداد 769 ہے۔آل راونڈرز کی فہرست میں کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی ٹاپ ٹین میں شامل نہیں ہے جب کہ اس فہرست میں پہلا نمبر انگلینڈ کے بین سٹوکس کا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی - ایکسپریس اردوبابراعظم کی چھٹی پوزیشن جب کہ سنچری میکر شان مسعود 19ویں نمبر پر پہنچ گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی سی سی رینکنگ، کپتان اظہر علی کی 34ویں نمبر پر تنزلی - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی بابراعظم کس نمبر پر آئے ؟مداحوں کے لیے بڑی خبر آگئیمانچسٹر(ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز بابر اعظم بدستور چھٹے نمبر پر براجمان ہیں ۔ آئی سی سی نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی بلوچستان میں سی پیک سے متعلقہ منصوبوں پر پیشرفت جاری ہے: عاصم سلیم باجوہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات اور پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئر مین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ جنوبی بلوچستان میں سی پیک سے متعلقہ منصوبوں پر پیشرفت جاری ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مٹیاری لاہور ٹرانسمیشن لائن کا کام آخری مراحل میں ہے، چیئرمین سی پیکچیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ مٹیاری لاہور 660 کے وی ٹرانسمیشن لائن پر کام آخری مراحل میں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں اے پی سی کے معاملے پر اتفاق رائے نہ ہوسکاپیپلزپارٹی اور ن لیگ میں اے پی سی کے معاملے پر اتفاق رائے نہ ہوسکا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »