پی سی بی نے فرنچائززکے مطالبات کو ہوا میں اڑا دیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی سی بی نے فرنچائززکے مطالبات کو ہوا میں اڑا دیا -

پی ایس ایل فرنچائزز نے پی سی بی سے آمدنی میں حصہ بڑھانے، چوتھے ایڈیشن کے حسابات فائنل کرنے اور شیئر دینے کے مطالبات کیے تھے۔ مشترکہ ای میل میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ فی الحال فیس کیلیے جمع شدہ چیکس کوکیش نہ کرایا جائے، پوسٹ ڈیٹڈ چیکس 20 نومبرکے تھے۔

ذرائع نے بتایا کہ بورڈ حکام نے فرنچائزز کو ای میل میں ٹکا سا جواب دے دیا، دلچسپ بات یہ ہے کہ اسے چیئرمین یا سی ای او کے بجائے ایک جونیئر آفیسر نے تحریر کیا۔ پی ایس ایل ہیڈ آف پلیئر ایکویزیشن اینڈ مینجمنٹ عمران احمد خان کی جانب سے ارسال کردہ ای میل میں خاصی سخت زبان استعمال کی گئی، اس پر اونرز بھی حیران ہیں۔

بورڈ آفیشل نے تحریر کیا کہ ہم نے فرنچائزز کے کہنے پر فیس کیلیے ڈالر کا ریٹ 138روپے طے کر دیا، بینک گارنٹی کے بجائے پوسٹ ڈیٹڈ چیکس دینے کو منظور کر لیا، آمدنی میں حصہ بڑھایا، ٹیکس میں کمی کرائی، اب اگر 48 گھنٹوں میں معاہدے کے شرائط پر رضامندی ظاہر کرتے ہوئے مالی ذمہ داریاں پوری نہ کیں تویہ سب مراعات واپس لے لی جائیں گی۔

ذرائع نے بتایا کہ بیشتر فرنچائزز کو چیک کیش کرانے پر کوئی اعتراض نہیں البتہ ہر بار فیس کیلیے بورڈ کو پریشان کرنے والی 2 ٹیمیں اس بار بھی مشکلات پیدا کر سکتی ہیں، البتہ اب بورڈ حکام بھی نرم رویہ اپنانے کو تیار نہیں،اگر تناؤ جلد کم نہ ہوا تو لیگ کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فٹنس کیمپ،قومی کرکٹرز نے پی سی بی کا حکم ہوا میں اڑا دیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی براڈکاسٹر کے خلاف پی سی بی کا عالمی ثالثی عدالت سے رجوع - ایکسپریس اردوپی سی بی کا لندن کی عالمی عدالت میں بطور ہرجانہ بھاری رقم وصول کرنے کا مطالبہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کے آغاز میں صرف تین ماہ باقی مگر پی سی بی اور فرنچائزز میں پھر ’ٹھن‘ گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بی سی بی کے بڑوں میں اختلافات ختم نہ ہوسکے، روزمرہ کے کام ٹھپکرکٹ بورڈ تباہی کے دہانے پر۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates EhsanMani SubhanAhmed WasimKhan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بی جے پی کا ’آگرہ‘ کا نام تبدیل کرنے کی تیاریبی جے پی کا ’آگرہ ‘کا نا م تبدیل کرنے کی تیاری تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایم ڈی سی کی تحلیل کےخلاف درخواستوں پرسماعت،اسلام آبادہائیکورٹ کی پی ایم ڈی سی افسران کو6ماہ کی تنخواہیں دینے کی ہدایتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے پی ایم ڈی سی کی تحلیل اورپاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »