تجربہ کم جذبہ زیادہ، پُرجوش پاکستان آسٹریلیا کے ہوش اُڑانے کو تیار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تجربہ کم جذبہ زیادہ، پُرجوش پاکستان آسٹریلیا کے ہوش اُڑانے کو تیار -

بولرز نے ڈیوڈ وارنر اور اسٹیون اسمتھ سمیت آسٹریلوی بیٹسمینوں کی ویڈیوز دیکھ کر اپنی حکمت عملی بنا لی۔ فوٹو: پی سی بیکم تجربے مگر زیادہ جذبے کی بدولت پرُجوش پاکستان برسبین ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے ہوش اڑانے کو تیار ہے۔

انھوں نے کہا کہ نوجوان کرکٹرز پُرجوش اور جیت کیلیے پُرعزم ہیں۔ ان میں جذبہ ہے کہ آسٹریلیا کو شکست دے کر نئی تاریخ رقم کریں، بولرز کم عمر سہی لیکن مجھے ان کی بولنگ میں ناتجربہ کاری نظر نہیں آ رہی، حوصلے جوان اور سوچ مثبت ہے، مسلسل درست لائن اور لینتھ پر گیندیں کرتے ہوئے بیٹسمینوں کیلیے مشکلات پیدا کی جا سکتی ہیں، یہی ہمارا بولنگ پلان ہوگا۔

انھوں نے کہا کہ محمد عباس کے پاس تجربہ موجود جبکہ عمران خان سینئر کی فٹنس اور فارم شاندار ہے۔ شاہین شاہ آفریدی اپنی افادیت ثابت کرچکے، نسیم شاہ کی بولنگ میں انرجی متاثر کن ہے، سب اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کیلیے پُرعزم ہیں۔ دوسری جانب پاکستانی کرکٹرز نے گذشتہ روز بھی برسبین کے گابا اسٹیڈیم میں مشکل امتحان کی تیاری کیلیے مشقوں کا سلسلہ جاری رکھا، ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق اور معاون اسٹاف نے فیلڈنگ پریکٹس کرائی، کھلاڑیوں کو ایک سلیب سے اچھل کر آنے والی گیندوں پر قابو پانے کا چیلنج دیا گیا،زیادہ فیلڈرز کے درمیان گیند اچھال کر آپس میں ٹکرائے بغیر کیچ تھامنے کی مشق بھی جاری رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے، چیئرمین سینیٹاسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ عالمی دنیا فلسطین، مقبوضہ کشمیر میں مظالم سے بری الذمہ نہیں ہوسکتی، عالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے واپس پاکستان آںے کی امید کم ہے ، فواد چوہدریاسلام آباد : وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نوازشریف کا اس طرح جانا معاشرے کے لئے بدقسمتی ہے، نواز شریف کے واپس آںے کی امید کم ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہونا معیشت کے لیے خوش آئند ہے: مشیر خزانہمشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا 4 سال بعد کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ریکارڈ کیا گیا۔ معیشت کے لیے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہونا خوش آئند ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودیہ، جنوبی کوریا کے بحری جہاز حوثیوں کے قبضے میںحوثی باغیوں سے منسلک ایک یمنی ٹی وی چینل کے مطابق کوسٹ گارڈ نے تین بحری جہازوں کو جزیرہ عقبان کے قریب قبضے میں لیا جو کہ بحریہ احمر کے جنوب میں واقع ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

طالبان کے تین قیدی رہائی کے بعد قطر پہنچ گئےطالبان کے تین قیدی رہائی کے بعد قطر پہنچ گئے Taliban Qatar Arrived Released Prisoners
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس، لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر غور - ایکسپریس اردوکابینہ نے نیشنل ٹیرف پالیسی اور قابل تجدید توانائی پالیسی کی منظوری دے دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »