پی سی بی نے قومی ٹیم کی مینجمنٹ کی تلاش کیلئے پینل تشکیل دے دیا | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کی منیجمنٹ کی تلاش کے لیے 5 ارکان پر مشتمل پینل تشکیل دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق کپتان اور کوچ انتخاب عالم، سابق کرکٹر بازید خان، بی او جی ممبر اسد علی خان

، پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان اور ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ذاکر خان پینل میں شامل ہیں۔

پینل ہیڈ کوچ، بولنگ، بیٹنگ اورسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچز کے لیے جمعرات کو امیدواروں کے انٹرویوز کرے گا۔ بعد ازاں پینل سفارشات تیار کرکے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو بھیجے گا جس کے بعد مینجمنٹ کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈومیسٹک کرکٹ؛ پی سی بی نے نوجوان قیادت پر نظریں جمالیں - ایکسپریس اردوسابق جنرل منیجرشفیق پاپاکا خلاپُرکرنے کیلیے درخواستیں طلب،جنید ضیا فیورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی سی بی سری لنکا کے دورہ پاکستان کو یادگار بنانے کیلئے سرگرم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرکٹ میچز میں فکسنگ ، کرپشن کا معاملہ،پی سی بی نے رپورٹ تیار کرلیکرکٹ میچز میں فکسنگ ، کرپشن کا معاملہ،پی سی بی نے رپورٹ تیار کرلی CricketMatches Fixing Corruption PCB Report TheRealPCBMedia MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہیڈ کوچ اور نئی ٹیم انتظامیہ کا انتخاب، پی سی بی کا 5 رکنی پینل تشکیللاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہیڈ کوچ سمیت نئی ٹیم انتظامیہ کے انتخاب کیلئے پانچ رکنی پینل تشکیل دے دیا۔ کوچنگ کیلئے امیدواروں کے انٹرویوز 29 اگست سے شروع ہو رہے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سشما سوراج کی موت کیسے ہوئی؟ بی جے پی کا بڑا انکشافنئی دہلی( 24نیوز ) بی جے پی کی رکن اسمبلی پراگیا سنگھ ٹھاکر نے کہا کہ سشما سوراج اور ارون
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

گورنر سندھ کی کراچی کی صفائی کیلئے مصطفی کمال سمیت سب کو مل بیٹھنے کی دعوتاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہاہے کہ سب کودعوت دیتا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »