ہیڈ کوچ اور نئی ٹیم انتظامیہ کا انتخاب، پی سی بی کا 5 رکنی پینل تشکیل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہیڈ کوچ سمیت نئی ٹیم انتظامیہ کے انتخاب کیلئے پانچ رکنی پینل تشکیل دے دیا۔ کوچنگ کیلئے امیدواروں کے انٹرویوز 29 اگست سے شروع ہو رہے ہیں۔

کرکٹ بورڈ کے پانچ رکنی پینل میں انتخاب عالم، ذاکر خان، بازید خان، چیف ایگزیکٹو وسیم خان اور اسد علی خان شامل ہیں۔ مصباح الحق اور وقار یونس سمیت امیدواروں کے انٹرویوز 29 اگست سے شروع ہو رہے ہیں۔

پانچ رکنی پینل پاکستان ٹیم کے لئے نئے کوچنگ سٹاف کی سفارشات چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو بھجوائے گا۔ پینل کی سفارشات پر نئے ہیڈ کوچ سمیت دیگر کوچز کا اعلان ستمبر کے پہلے ہفتے میں کیا جائے گا۔ پینل کی جانب سے امیدوار کے نام فائنل ہوتے ہی پی سی بی باقاعدہ اعلان کر دے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہیڈ کوچ سمیت ٹیم انتظامیہ کے انتخاب کیلئے 5 رکنی پینل تشکیل - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی ہیڈ کوچ سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کرکے مذاق کا نشانہ بن گئے - ایکسپریس اردوروی شاستری کو اپنا پیٹ اندر کرنا چاہیے، وہ بھارتی ٹیم کے کوچ ہیں کسی گلی محلے کی ٹیم کے نہیں، شائقین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا ڈین جونز قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے جارہے ہیں؟ سابق آسٹریلوی کرکٹر کے سوشل میڈیا پیغام نے نئی بحث چھیڑ دی01:24 PM, 28 Aug, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, لاہور: نامورسابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ہیڈ کوچ سمیت ٹیم انتظامیہ کے انتخاب کیلئے 5 رکنی پینل تشکیل - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مکی آرتھر کو ہٹانے کیلئے سب سے اہم کردار کس کا ہے ؟ نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )مکی آرتھر کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے والی کمیٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی نے ٹیم مینجمنٹ کے انتخاب کیلئے پانچ رکنی پینل تشکل دیدیا، کرکٹ شائقین کیلئے اہم خبر آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کی ’ٹیم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »