پی ایس ایل 7: نسیم شاہ کے 5 شکار، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگزکو پچھاڑ دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل 7: نسیم شاہ کے 5 شکار، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگزکو پچھاڑ دیا PSL PSL2022 DunyaNews

پاکستان سپر لیگ 7ویں ایڈیشن کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر حریف ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔114 کے ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی طرف سے اننگز کا آغاز ول سمیڈ اور احسان علی نے کیا۔ دونوں کے درمیان ایک مرتبہ پھر ففٹی کی پارٹنر شپ بنی۔

76 کے مجموعی سکور پر ول سمیڈ 30 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، بین ڈکٹ 2 رنز پر رن آؤٹ ہوئے، احسان علی 57 اور سرفراز احمد 16 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ محمد عمران نے ایک وکٹ حاصل کی۔ اس سے قبل کراچی کنگز کی جانب سے اننگز کا آغاز شرجیل خان اور بابر اعظم نے کیا، دونوں نے محتاط انداز میں بیٹنگ کا آغاز کیا تاہم 16 کے مجموعی سکور پر شرجیل پویلین لوٹ گئے۔ انہوں نے 10 رنز بنائے۔ جوئے کلارک 2، ٹام لیمنبے 3، محمد نبی صفر پر آؤٹ...

دیگر بیٹسمینوں میں لوئس گریگورے 5، محمد طہ 6، بابر اعظم 32، عامر یامین 20، محمد الیاس 7 ، عماد وسیم 26 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ کراچی کنگز کی ٹیم 113 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ نسیم شاہ نے 5 شکار کیے، سہیل تنویر کے حصے میں دو وکٹیں آئیں۔بابر اعظم، شرجیل خان، جوئے کلارک، محمد نبی، ٹام لیمنبے، لوئس گریگورے، عامر یامین، محمد عمران، محمد طہ، عماد وسیم، محمد الیاس

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بولنگ کا فیصلہپشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بولنگ کا فیصلہ PZvQG PSL7
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہپچھلے میچ کو دیکھتے ہوئے بولنگ کا فیصلہ کیا، کپتان پشاور زلمی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کو 191 رنز کا ہدفکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کو 191 رنز کا ہدف ARYNewsUrdu QGvPZ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا زلمی کو جیت کیلئے 191 رنز کا ہدفکوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اوپنرز کی شاندار بیٹنگ کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 190 رنز بنائے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کا میچ سنسنی خیز مرحلے میں داخل - ایکسپریس اردوزلمی کے کپتان وہاب ریاض اور گلیڈی ایٹرز کے شاہد آفریدی کورونا کے باعث میچ کا حصہ نہیں ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منہ سے فتح چھین لیپی ایس ایل7: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منہ سے فتح چھین لی QGvPZ HBLPSL7 PSL2022 PSLAnthem PSLDay thePSLt20 TheRealPCB PeshawarZalmi TeamQuetta
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »