پی آئی اے کی دبئی، شارجہ اور ابوظہبی کے لیے پروازیں شروع - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اے کی دبئی، شارجہ اور ابوظہبی کے لیے پروازیں شروع

متحدہ عرب امارات کے لیے پی آئی اے کے فضائی آپریشن کی بحالی کے بعد پاکستان سے دبئی، شارجہ، ابوظہبی اور العین کے لیے پروازیں شروع ہوگئیں۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے لیے فضائی آپریشن فعال ہونے کے بعد پروازیں روانہ ہورہی ہیں۔ دبئی حکام کی ہدایات کے مطابق تمام مسافروں کو پرواز کی روانگی کے 96 گھنٹوں کے اندر مختص کردہ لیباریٹری سے کورونا ٹیسٹ کروانا لازم ہوگا اور منفی رپورٹ بورڈنگ کے وقت پیش کرنا ہوگی۔ ترجمان کے مطابق مسافروں کو دبئی اتھارٹی کی جانب سے سفر کے لیے کلیئرنس سرٹیفیکٹ کا حصول بھی لازم ہے، متحدہ عرب امارات کے لیے سفر کے خواہش مند آن لائن اپلائی کرنے کے لیے مطلوبہ اجازت نامہ حاصل کر سکتے ہیں۔

ترجمان کے مطابق متحدہ عرب امارات پہنچنے سے پہلے ہیلتھ ڈیکلریشن فارم بھرنا لازم ہے، ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہوگیا ہے جو پی آئی اے کے دفاتر کے علاوہ ویب سائٹ اور ایجنٹس سے بھی حاصل کیے جاسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورپ کے بعد امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کر دیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستانی پائلٹ کے جعلی لائسنس کا معاملہ سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے یورپ کے بعد اب امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

یورپ کے بعد امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کر دیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستانی پائلٹ کے جعلی لائسنس کا معاملہ سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے یورپ کے بعد اب امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہاکی ٹیم کے سابق کپتان شہباز احمد کی پی آئی اے کیخلاف درخواستشہباز احمد کا کہنا ہے کہ 1985سے پی آئی کا ملازم ہوں، اس وقت ڈپٹی جنرل منیجر کے عہدے پر ہوں، 2015 میں ڈیپوٹیشن پر تین سال کے لئے سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن بنا، ڈیپوٹیشن کےتین سال کی تنخواہ روک لی گئی اور پی آئی اے نے شوکاز بھی جاری کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی لگادییورپ اور برطانیہ کے بعد امریکا نے بھی پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی پروازوں پر پابندی عائد کر دی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی 3پروازیں عراق میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لائیں گی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یورپ کے بعد امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کر دیلاہور:   پاکستانی پائلٹ کے جعلی لائسنس کا معاملہ سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے یورپ کے بعد اب امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »