یورپ کے بعد امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کر دی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یورپ کے بعد امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کر دی

امریکی ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ نے پی آئی اے کا خصوصی اجازت نامہ منسوخ کر دیا ہے۔ پی آئی اے پروازوں کی سیفٹی پر تشویش کے باعث یہ پابندی لگاتے ہوئے اس کا اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

اعلامیہ کے مطابق پابندی کی بنیادی وجہ پاکستانی پائلٹس کے لائسنس مشکوک قرار دیا جانا ہے۔ پی آئی اے امریکا کے لئے اپنی پروازیں نہیں چلا سکے گا۔ پی آئی اے کی ہر قسم کی پروازوں پر پابندی لگا دی ہے۔ ترجمان پی آئی اے نے امریکا پروازوں پر پابندی عائد کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق امریکا کے ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ نے اس معاملے پر پاکستانی حکام کو ای میل کے ذریعے آگاہ کر دیا ہے۔ تاہم انہوں نے کہا کہ امریکا کے جو خدشات ہیں ان کو دور کریں گے۔ پی آئی اے میں جاری اصلاحاتی عمل کے ذریعے پائلٹ والا مسئلہ حل ہو جائیگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیکورٹی کونسل میں تعاون کے بعد بھارت نے امریکا سے مزید مدد مانگ لیبھارت نے سیکورٹی کونسل کی غیر مستقل رکنیت کے لیے تعاون کے بعد امریکا سے مزید مدد مانگ لی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

6 ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں 25 بنگالیوں کے قتل کا انکشاف6 ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں 25 بنگالیوں کے قتل کا انکشاف India Bangladesh Bengalis LastSixMonths TargetKilling IndianArmy Killed BangladeshBorder LOC adgpi PMOIndia narendramodi Bangladesh IndianCrimes UN amnesty ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

'کراچی کے عوام کے مسائل کا ادارک، کے الیکٹرک کو 200 میگاواٹ مزید بجلی دینگے'
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لندن کرونا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے مہم کے تحت سگریٹ نوشی میں کمیلندن میں کورونا وائر س کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لئے سگریٹ نوشی میں کمی کر دی گئی ہے ، برطانوی قومی شماریات ادارے کے نئے سروے کے مطابق لندن میں تمباکو نوشی کرنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاﺅن کے بعد بالآخر 3 ماہ کے بعد گھر واپس آنے والی بیوی کو شوہر نے کورونا وائرس کے ڈر کی وجہ سے گھر کے اندر ہی نہ آنے دیانئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس کے خوف سے شوہر نے اپنی بیوی کے گھر میں داخل ہونے پر پابندی عائد کر دی۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ واقعہ بنگلور میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارت خوفزدہ، فوجیوں پر بڑی پابندی لگادینئی دہلی : بھارتی فوجی نے اہلکاروں کو سوشل میڈیا سائٹ فیس بک، انسٹاگرام سمیت89 موبائل ایپلی کیشن ڈیلیٹ کرنے کا حکم دے دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »