پی آئی اے کی 3پروازیں عراق میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لائیں گی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اے کی 3پروازیں عراق میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لائیں گی تفصیلات جانئے: DailyJang

پی آئی اے عراق میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لیے عید الاضحیٰ سے قبل 3 خصوصی پروازیں چلائے گی۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق21 جولائی کو عراقی صوبہ کردستان کے اربل شہر سے خصوصی پرواز اسلام آباد روانہ ہوگی۔ 22 اور 28 جولائی کو بغداد سے دو پروازیں اسلام آباد آئیں گی۔ ترجمان کا اس حوالے سے مزید کہنا ہے کہ مسافر پی آئی اے کے دفاتر، ویب سائٹ اور ٹریول ایجنٹس سے ٹکٹ حاصل کر سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہاکی ٹیم کے سابق کپتان شہباز احمد کی پی آئی اے کیخلاف درخواستشہباز احمد کا کہنا ہے کہ 1985سے پی آئی کا ملازم ہوں، اس وقت ڈپٹی جنرل منیجر کے عہدے پر ہوں، 2015 میں ڈیپوٹیشن پر تین سال کے لئے سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن بنا، ڈیپوٹیشن کےتین سال کی تنخواہ روک لی گئی اور پی آئی اے نے شوکاز بھی جاری کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یورپ کے بعد امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کر دیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستانی پائلٹ کے جعلی لائسنس کا معاملہ سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے یورپ کے بعد اب امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یورپ کے بعد امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کر دیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستانی پائلٹ کے جعلی لائسنس کا معاملہ سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے یورپ کے بعد اب امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی لگادییورپ اور برطانیہ کے بعد امریکا نے بھی پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی پروازوں پر پابندی عائد کر دی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں جے یو آئی کی اے پی سی، سیاسی جماعتیں تذبذب کا شکارجے یو آئی ف کے زیر اہتمام کراچی میں اے پی سی کی تیاریاں جاری ہیں، دوسری طرف مرکزی رہنماؤں کی شرکت کے سلسلے میں بڑی سیاسی جماعتیں تذبذب کا شکار ہو گئی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جے یوآئی ف کی اے پی سی کا اعلامیہ جاریاے پی سی کے اعلامیہ کے مطابق معاشی صورتحال مائنس میں ہے وفاقی بجٹ نے معیشت کو مزید خراب کیا، جبکہ سرکاری اداروں سے لاکھوں لوگوں کی بیروزگاری ناقابل برداشت ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »