پی ایس ایل 6: پشاور زلمی کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو فتح کیلئے 167 رنز کا ہدف

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل 6: پشاور زلمی کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو فتح کیلئے 167 رنز کا ہدف MSvPZ MultanSultans PeshawarZalmi thePSLt20 TheRealPCBMedia HBLPSL6 HBLPSL2021

دونوں بلے بازوں خصوصاً حیدر علی کو رنز بنانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ نوجوان بلے باز نے 30 گیندوں پر 28 رنز بنائے۔کامران اکمل نے ابتدا میں جدوجہد کے بعد شاہنواز دھانی کو ایک ہی اوور میں تین چوکے مارے اور اس کی اگلی ہی گیند پر انہیں اس وقت نئی زندگی ملی جب وکٹ کیپر رضوان ان کا آسان کیچ نہ

تھام سکے۔پہلے اوور میں غیرمتاثر کن باؤلنگ کے باوجود دھانی نے بہترین انداز میں کم بیک کرتے ہوئے کامران کو آؤٹ کر کے اس 71 رنز کی شراکت کا خاتمہ کردیا اور اگلی ہی گیند پر شعیب ملک کو بھی چلتا کردیا۔پشاور زلمی نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 166 رنزبنائے جبکہ ملتان سلطانز کی جانب سے شاہنواز دھانی 4 وکٹوں کے ساتھ سب سے کامیاب باؤلر رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MultanSultans PeshawarZalmi thePSLt20 TheRealPCBMedia neend main tweet ki h apna.. Islamabad kahan s agaya

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 6 کوئٹہ کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہPSL 2021,ZALMI VS GLADIATORS
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6: ملتان سلطانز کا پشاور زلمی کےخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہپاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان سپر لیگ کے 21ویں میچ میں سلطانز نے ٹاس جیت کر MultanSultans PeshawarZalmi thePSLt20 For a start i deposited ₹25,000 to test the waters, in 4days I got a return of ₹105,000 her diligence and honesty is undeniable. Interested persons should contact her sharon_cryptofx
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6: ملتان سلطانز کا پشاور زلمی کےخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہپی ایس ایل 6: ملتان سلطانز کا پشاور زلمی کےخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ MSvPZ MultanSultans PeshawarZalmi thePSLt20 TheRealPCBMedia HBLPSL6 HBLPSL2021
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حسن علی کا پی ایس ایل چھوڑ کر وطن واپسی کا فیصلہحسن علی کا پی ایس ایل چھوڑ کر وطن واپسی کا فیصلہ ARYNewsUrdu Reason?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6: اسلام آباد یونائیٹڈ کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کے 20 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے  لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔ابوظبی میں کھیلے IsbUnited lahoreqalandars thePSLt20 5 over b ho gye hain yeh b btaa dain lahoreqalandars IsbUnited thePSLt20 chotapacket1212 enke ankh ab khuli ha😂😂😂
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کا فون کالز ،ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ پر ٹیکس نہ لگانے کا فیصلہاسلام آباد : حکومت نے فون کالز،ایس ایم ایس انٹرنیٹ پر ٹیکس نہ لگانےکافیصلہ کرلیا ،وزیراع فون کالز،ایس ایم ایس،انٹرنیٹ پر ٹیکس لاگو نہیں ہوگا ، لیکن کمپنیز پر بھی چیک اینڈ بیلنس رکھیں وہ آئے روز اپنی مرضی سے پیکج ریٹ بڑھا رہی ہوتی ہیں دس منٹ ایکسٹرا دے کر پچاس روپے پیکج مہنگا کر دیتی ہیں فون کالز،ایس ایم ایس،انٹرنیٹ پر ٹیکس لگانے سے ملک کو خاطر خواہ منافع ہوگا ARYNEWSOFFICIAL پاکستانی عوام اور موجودہ حکمران ،،،،،،، اِسی طرح بیانات چلتے رہینگے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »