پشاور زلمی ملتان سلطانز کو بڑا ہدف دینے میں‌ کامیاب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور زلمی کا ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 167 رنز کا ہدف

پشاور زلمی کی جانب سے شیرفین سب سے زیادہ 56 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے جبکہ کامران اکمل 35، حیدر علی 28، ڈیوڈ ملر 22 رنز بنا سکے۔ زلمی کے تین کھلاڑی ڈبل ہندسے میں داخل نہ ہوئے۔

ملتان سلطانز کی جانب سے شاہ نواز دھانی چار وکٹیں لے کر نمایاں بولر رہے جبکہ بلیسنگ موزارابانی صرف ایک وکٹ ہی حاصل کرسکے۔ ملتان سلطانز نے پی ایس ایل کے بقیہ میچز کا آغاز کامیابی کیساتھ کیا تھا، جہاں انہوں نے دفاعی ‏چیمپئن کراچی کنگز کو ہرا کر دو اہم پوائنٹس حاصل کئے تھے، اس کے باوجود ملتان کو پلے آف ‏مرحلے میں جانے کیلئےکامیابی کا تسلسل برقرار رکھنا ہوگا۔

اس سے قبل آج کھیلے گئے پی ایس ایل سکس کے بیسویں میچ میں عمدہ بولنگ کی بدولت اسلام ‏آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 28 رنز سے شکست دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 6: ملتان سلطانز کا پشاور زلمی کےخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہپاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان سپر لیگ کے 21ویں میچ میں سلطانز نے ٹاس جیت کر MultanSultans PeshawarZalmi thePSLt20 For a start i deposited ₹25,000 to test the waters, in 4days I got a return of ₹105,000 her diligence and honesty is undeniable. Interested persons should contact her sharon_cryptofx
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6: ملتان سلطانز کا پشاور زلمی کےخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہپی ایس ایل 6: ملتان سلطانز کا پشاور زلمی کےخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ MSvPZ MultanSultans PeshawarZalmi thePSLt20 TheRealPCBMedia HBLPSL6 HBLPSL2021
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سلطانز کا زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہسلطانز کا زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ ARYNewsUrdu PZVMS PSL6 LQvIU
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6 کوئٹہ کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہPSL 2021,ZALMI VS GLADIATORS
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف بیٹنگ - ایکسپریس اردوکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آندرے رسل آج کے میچ سے باہر Boring match
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کربولنگ کا فیصلہپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)6 کے 19 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔پشاور زلمی کی ٹیم میں کامران
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »