پی ایس ایل6: اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 28 رنز سے شکست دے دی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل6: اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 28 رنز سے شکست دے دی lahoreqalandars IsbUnited IUvLQ HBLPSL2021 thePSLt20 TheRealPCBMedia

اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے دیا گیا 153 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور ساری ٹیم 124 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔لاہور قلندرز کی جانب سے فخر زمان 44 جب کہ سہیل اختر 34 رنز بنا کر نمایاں رہے۔اسلام آباد کی جانب سے محمد موسی نے تین جب کہ فواد احمد اور شاداب خان نے دو، دو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔اس سے قبل اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہورقلندرزکیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔اسلام آباد کی جانب سے اننگز کا آغاز کولن منرو اور عثمان...

نے کیا جو اچھا ثابت نہ ہو سکا۔شاہین شاہ اور فولکنر کی تباہ کن گیند بازی کے آگے اسلام آباد کی ٹاپ بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور ٹیم کے 5 کھلاڑی محض 20 رنز بنا کر پولین لوٹ گئے۔یکے بعد دیگرے وکٹیں گرنے کے بعد آصف علی اور افتخار احمد نے ٹیم کو سنبھالا دیا اور چھٹی وکٹ کے لیے 123 رنز کی شراکت داری قائم کی۔لاہورقلندرز کے 10 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہے جب کہ اسلام آباد یونائیٹڈ 8 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل6: اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 28 رنز سے شکست دے دیپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے 20 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہورقلندرز کو 28 رنز سے شکست دے دی۔ابو ظہبی میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کی ٹیم IsbUnited lahoreqalandars thePSLt20
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6: اسلام آباد یونائیٹڈ کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کے 20 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے  لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔ابوظبی میں کھیلے IsbUnited lahoreqalandars thePSLt20 5 over b ho gye hain yeh b btaa dain lahoreqalandars IsbUnited thePSLt20 chotapacket1212 enke ankh ab khuli ha😂😂😂
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6: اسلام آباد یونائیٹڈ نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 10 وکٹوں سے شکست دے دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل کی تیز ترین سنچری کا ریکارڈ قائم کر دیاابو ظہبی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ایس ایل سیزن سکس کا رنگا رنگ میلہ ابوطہبی میں جاری ہے جہاں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو عبرتناک شسکت سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6: اسلام آباد یونائیٹڈ نے گلیڈی ایٹرز کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی12:56 AM, 12 Jun, 2021, کھیل, ابوظبی: اسلام آباد یونائیٹڈ نے کولن منرو کی شاندار بلے بازی کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا فون کالز ،ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ پر ٹیکس نہ لگانے کا فیصلہاسلام آباد : حکومت نے فون کالز،ایس ایم ایس انٹرنیٹ پر ٹیکس نہ لگانےکافیصلہ کرلیا ،وزیراع فون کالز،ایس ایم ایس،انٹرنیٹ پر ٹیکس لاگو نہیں ہوگا ، لیکن کمپنیز پر بھی چیک اینڈ بیلنس رکھیں وہ آئے روز اپنی مرضی سے پیکج ریٹ بڑھا رہی ہوتی ہیں دس منٹ ایکسٹرا دے کر پچاس روپے پیکج مہنگا کر دیتی ہیں فون کالز،ایس ایم ایس،انٹرنیٹ پر ٹیکس لگانے سے ملک کو خاطر خواہ منافع ہوگا ARYNEWSOFFICIAL پاکستانی عوام اور موجودہ حکمران ،،،،،،، اِسی طرح بیانات چلتے رہینگے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »