اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل کی تیز ترین سنچری کا ریکارڈ قائم کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل کی تیز ترین سنچری کا ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد یونائٹڈ کے عثمان خواجہ اور کولن منرو نے پاکستان سپر لیگ کے تیز ترین 100 رنز کا ریکارڈ بھی قائم کر دیا ۔ میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے مقررہ 20 اوورز میں 133 رنز بنائے گئے تھے ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے دھواں دھار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہدف صرف دسویں اوور میں بغیر کسی نقصان کے حاصل کر لیا۔ عثمان خواجہ نے 27 گیندوں پر ایک چھکے اور 6 چوکوں کی مدد سے 40 جبکہ کولن منرو نے 36 گیندوں پر پانچ چھکوں اور 12 چوکوں کی مدد سے 90 رنز بنا ڈالے۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے ابتداء سے ہی...

اسلام آباد یونائٹڈ کا سکور چوتھے اوور کے اختتام پر کولن منرو کے دو چوکوں اور عثمان خواجہ کے ایک چھکے کی مدد سے 54 ہوا۔ پانچویں اوور کی پہلی اور دوسری گیند خرم شہزاد کی جانب سے نو بالز پھینکیں گئیں ، جن پر کولن منرو نے بالترتیب چوکا اور چھکا لگایا ، پانچویں اوور کی آخری گیند پر پھر چوکا لگا جس کے باعث سکور 75 تک پہنچ گیا۔چھٹے اوور کی پہلی گیند پر کولن منرو نے زاہد کو چوکا مار کر 20 گیندوں پر اپنی ففٹی مکمل کی ، اگلی گیند پر چھکا لگایا اور تیسرے پر پھر چوکا ، منرو نے آخری گیند پر پھر چھکا جڑ...

اسلام آباد یونائیٹڈ نے ساتویں اوور کی دوسری گیند پر چوکا لگا کر پاکستان سپر لیگ کی تاریخ کے تیز ترین 100 رنز بنا دیے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 6: اسلام آباد یونائیٹڈ نے گلیڈی ایٹرز کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی12:56 AM, 12 Jun, 2021, کھیل, ابوظبی: اسلام آباد یونائیٹڈ نے کولن منرو کی شاندار بلے بازی کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6 : اسلام آباد یونائیٹڈ کے فہیم اشرف زخمی ہوگئےKoi baat nai wo kon sa perform karta hy.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6, آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگاپی ایس ایل 6, آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا PSL6 QuettaGladiators vs IslamabadUnited AbuDhabi thePSLt20 IsbUnited TeamQuetta
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6: اسلام آباد یونائیٹڈ نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 10 وکٹوں سے شکست دے دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سرفراز الیون آج اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف بقا کی جنگ لڑے گیسرفراز الیون آج اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف بقا کی جنگ لڑے گی ARYNewsUrdu Quetta Gladiators, not sarfaraz eleven
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ کی مہم کوبڑا دھچکا لگ گیا - ایکسپریس اردوفہیم اشرف ہاتھ پر5ٹانکے لگنے کے بعدکم ازکم 3میچز نہیں کھیل پائیں گے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »