پی آئی اے فلائٹ آپریشنز ویسے ہی دنیا بھر میں بند ہیں، غلام سرور

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اے کی پرائیویٹائزیشن کا معاملہ قانون کے مطابق حل ہوگا، غلام سرور ARYNewsUrdu

وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے ان باتوں کا اظہار اے آر وائی نیوز کے پروگرام پاور پلے میں کیا، ان کا کہنا تھا کہ پائلٹس سے متعلق جلدی کہا ہے نہ زیادہ کہا صرف سچ کہا ہے، حکومت کا وعدہ تھا جو بھی ہوگا سب عوام کے سامنے لائیں گے، اداروں کو ٹھیک کریں گے، احتساب اور اصلاحات جاری رکھیں گے۔

انہوں نے کہا کہ جن اداروں کو تباہ کیا گیا انہیں درست کرنے کی کوشش کریں گے، پی آئی اے میں ڈگریاں چیک کی گئی تو بہت لوگوں جعلی ڈگریاں سامنے آئیں۔ غلام سرور خان نے کہا کہ ہمارے لیے سب سے مقدم لوگوں کی حفاظت ہے، لوگوں کی حفاظت ترجیح ہے، عوام کے سامنے سچ رکھا ہے۔ وزیر ہوا بازی کا کہ یورپ و برطانیہ کی جانب سے فلائٹ آپریشن پر پابندی سے متعلق کہنا تھا کہ پی آئی اے فلائٹ آپریشنز ہمارے ویسے ہی دنیا بھر میں بند ہیں، اس وقت بیرون ملک سے پاکستانیوں کو واپس لایا جارہا ہے۔کیا طیارہ حادثے کی رپورٹ پبلک نہیں کرنی چاہیے تھی؟ سچ کڑوا ضرور ہوتا ہے لیکن اس کے مثبت نتائج بعد میں نظر آئیں گے، وقتی طور پر مسائل ہوں گے لیکن دنیا کو پیغام جائیگا کہ اب کوئی جعلی پائلٹ نہیں۔

مستقبل میں پی آئی اے ایک بہتر شکل میں اترے گی، 658 لوگوں کو جعلی ڈگری پر بھرتی کرنے والوں کو کچھ نہیں کہا جارہا لیکن جعلی بھرتیاں کرنے والوں نے تو عوام کے بارے میں سوچا ہی نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق ایم ڈی پی آئی اے کیپٹن (ر) اعجاز ہارون کا لائو شو میں بڑا انکشاف۔۔۔GSKhan_Official PTIofficial PTISPOfficial pmln_org MediaCellPPP
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

لندن سے پی آئی اے کی پرواز اسلام آباد کے لیے روانہبرطانوی حکام نے لندن میں پی آئی اے کے طیارے کو پرواز سے روک دیا تھا، ایوی ایشن ذرائع تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے ٹکٹوں کی فروخت میں مبینہ فراڈسیلز آفس سیالکوٹ میں مسافر وں کو طے شدہ قیمت سے کم پر ٹکٹیں بیچ کر 62 لاکھ روپے کا نقصان پہنچایا گیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوٹیلیٹی سٹورز مندر کی تعمیر نوحہ کشمیر اور پی آئی اے کا دکھ!!!!!یوٹیلیٹی سٹورز، مندر کی تعمیر، نوحہ کشمیر اور پی آئی اے کا دکھ!!!!! ہر روز حکومت کی بدانتظامی اور غلط فیصلوں کی وجہ سے ملک و قوم کو اتنا نقصان ہو رہا ہے کہ اندازہ لگانا مشکل ہوتا جا رہا ہے mac61lhr UtilityStores pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری نہ کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے قومی ایئر لائنز (پی آئی اے) روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی کھوئی ہوئی ساکھ بحال کرائیں گے، شبلی فراز | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »