شاہ محمود قریشی بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے انہیں پتہ کیسے چلا؟بڑی خبر آگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ محمود قریشی بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ،انہیں پتہ کیسے چلا؟بڑی خبر آگئی

قریشی نے بتا یا کہ آج سہ پہر مجھے تھوڑا بخار محسوس ہوا جس پر میں نے فوری طور پر خود کوگھر میں قرنطینہ کر لیا۔میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ اللہ کے حکم سے میں مضبوط اور توانا محسوس کر رہا ہوں ۔شا ہ محمود قریشی نے اعلان کیا کہ میں اپنی ذمہ داریاں گھر سے ہی ادا کروں گا ،مجھے اپنی دعاﺅں میں یاد رکھیں ۔

واضح رہے کہ شاہ محمود قریشی سے پہلے کئی رہنما کورونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں جن میں سے بہت سے رہنما صحت یاب ہو گئے ہیں ۔ملتان ہی سے تعلق رکھنے والے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی گزشتہ روز صحت یاب ہوئے ۔This afternoon I felt a slight fever and immediately quarantined myself at home. I have now tested positive for Covid 19. By the grace of Allah, I feel strong and energetic. I will continue to carry on my duties from home. Please keep me in your prayers.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی کورونا وائرس میں مبتلا، ٹیسٹ مثبت آ گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے قرنطینہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی بھی کورونا وائرس کا شکار - ایکسپریس اردومیرا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے اور میں نے فوری طور پر خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ہے، وزیرخارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کی انتہا کردی گئی،شاہ محمود قریشی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی پنجاب صوبےکی عملی تعبیرکاآغاز ہوچکا ہے،شاہ محمود قریشیوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ جنوبی پنجاب صوبےکی عملی تعبیرکاآغاز ہوچکا ہے۔ شاہ محمود قریشی نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں جنوبی پنجاب کے ایک منتخب نمائندے کی حیثیت سے وزیر اعظم پاکستان
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاک فوج کے اضافی دستوں کی تعیناتی میں کوئی حقیقت نہیں: شاہ محمود قریشی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جنوبی پنجاب صوبے کے خواب کی تعبیر پر وزیر اعظم کا مشکور ہوں، شاہ محمود قریشیوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب صوبے کے خواب کی آج عملی تعبیر کا آغاز ہوچکا ہے، بحیثیت منتخب نمائندہ جنوبی پنجاب وزیراعظم کا مشکور ہوں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu FMShahMahmoodQureshi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »