پی ایس ایکس حملہ: شہید سیکیورٹی گارڈز کے اہلخانہ کو 10،10 لاکھ کے چیک

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایکس حملہ: شہید سیکیورٹی گارڈز کے اہلخانہ کو 10،10 لاکھ کے چیک تفصيلات جانئے: DailyJang

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کو ناکام بناتے ہوئے شہید ہونے والے دو ہیروز کے اہلخانہ کو دس، دس لاکھ روپے کے چیک دے دیئے گئے، پرائیویٹ سیکیورٹی کمپنی نے اپنے دونوں گارڈز کی شہادت پر ان کے اہلخانہ کو 10، 10 روپے ادا کرنے کا اعلان کیا تھا۔چیف آپریٹنگ آفیسر کرنل ریٹائرڈ محسن نے چیکس دونوں شہداء افتخار واحد اور خدایار کے بیٹوں کے حوالے کیے۔

اس موقع پر کرنل ریٹائرڈ محسن کا کہنا تھا کہ کمپنی نے اپنا وعدہ پورا کردیا ہے، دونوں گارڈز نے اپنی جان پر کھیل کر پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کو ناکام بنایا ہمیں اپنے گارڈز کی کارکردگی پر فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ کمپنی زخمی سیکیورٹی گارڈز کی بھی مکمل دیکھ بھال کررہی ہے اور ان کے علاج معالجے کے اخراجات بھی برداشت کررہی ہے، اس موقع پر شہدا ءکے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔

اسٹاک ایکسچینج حملے کے شہید ہیروز پرائیویٹ سیکیورٹی گارڈز کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے 50/50 لاکھ اور بیٹوں کو نوکری دینے کا اعلان کیا ہے جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی جانب سے بھی ان ہیروز کو ایک ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں جون 2020میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں51کشمیریوں کو شہید کردیا گیا۔مقبوضہ کشمیر میں جون 2020میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں51کشمیریوں کو شہید کردیا گیا۔ OccupiedKashmir IndianCrimes IndianTerrorism MartyrKashmiris June2020 Kashmir UN OIC_OCI UNHumanRights ForeignOfficePk PMOIndia narendramodi adgpi MirwaizKashmir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نجی سیکیورٹی کمپنی کا 2 شہید گارڈز کے اہلخانہ کیلئے امداد کا اعلانپی ایس ایکس حملہ، نجی سیکیورٹی کمپنی کا 2 شہید گارڈز کے اہلخانہ کیلئے امداد کا اعلان ARYNewsUrdu KarachiTerroristAttack KarachiStockExchange
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں کمسن نواسے کے سامنے نانا شہید - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں کمسن نواسے کے سامنے نانا شہید KashmirBleeds Kashmir KashmirWantsFreedom
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اہلیہ کو جعلی ملازمت دینے کے الزام میں سابق فرانسیسی وزیراعظم کو پانچ سال قیداہلیہ کو جعلی ملازمت دینے کے الزام میں سابق فرانسیسی وزیراعظم کو پانچ سال قید FormerFrenchPM FrancoisFillon Sentenced FiveYears FakeJobs Wife Prison FrancoisFillon
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنانے پر سندھ پولیس کو شاباشبلاول بھٹو کی دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنانے پر سندھ پولیس کو شاباش BBhuttoZardari MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عوام کو عمران خان کے علاوہ کوئی بھی منظور ہے، حکومت کو جانا ہو گا: بلاولاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کے عوام کو عمران خان کے علاوہ کوئی بھی منظور ہے، اس حکومت کو اب جانا ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »