پی ایس ایل 6: ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کو جیت کیلیے 170 رنز کا ہدف

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل 6: ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کو جیت کیلیے 170 رنز کا ہدف lahoreqalandars MultanSultans thePSLt20 TheRealPCBMedia LQvMS MSvLQ HBLPSL6 HBLPSL2021

میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پچھلے میچ کے ہیرو شان مسعود پہلے ہی اوور کی پہلی گیند پر ہی کھاتہ کھولے بغیر شاہین آفریدی کا شکار بن گئے۔کپتان محمد رضوان بھی 15 رنز ہی بناسکے، جانسن چارلس 10 رنز بنانے کے بعد راشد خان کا شکار بنے۔ ریلی روسوو

صہیب مقصود کیساتھ اچھی شراکت قائم کرنے کے بعد 29 رنز پر پویلین واپس لوٹ گئے جب کہ صہیب مقصود نے 60 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔ خوشدل شاہ 6 رنز کے مہمان ثابت ہوئے۔لاہور قلندرز کی جانب سے شاہین آفریدی 3، جیمز فالکنر 2 جب کہ حارث رؤف، احمد دانیال اور راشد خان نے ایک ایک وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 6: لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہبوظہبی: پی ایس ایل 6 کے میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ابوظہبی میں جاری پاکستان سپر لیگ کے چھٹے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6: لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہپی ایس ایل 6: لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ lahoreqalandars MultanSultans thePSLt20 TheRealPCBMedia LQvMS MSvLQ HBLPSL6 HBLPSL2021 lahoreqalandars MultanSultans thePSLt20 TheRealPCBMedia Great
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6: ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کو جیت کیلیے 170 رنز کا ہدفابوظہبی: پی ایس ایل 6 کے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 170 رنز کا ہدف دیا ہے۔ ابوظہبی میں جاری پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے MultanSultans lahoreqalandars thePSLt20 رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ کسی کو پچھاڑنے والا شخص زیادہ طاقت ور نہیں ، طاقت ور شخص تو وہ ہے جو غصے کے وقت اپنے آپ پر قابو رکھے ۔‘‘ متفق علیہ ۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کے پی کے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، عوامی سہولت کیلئے اہم اعلانات -خیبر پختونخوا کا بجٹ آج صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، بجٹ کا تخمینہ1000ارب روپے سے زائد رکھا گیا ہے، شہریوں کی سہولت کیلیے اہم اعلانات کیے جائیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایس پی صدر لاہور حفیظ الرحمان بگٹی کا معافی نامہ مسترد - ایکسپریس اردوآئندہ تاریخ سے سخت قانونی کارروائی شروع ہوگی، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل6 میں آج مزید دو میچز کا فیصلہ ہوگاپی ایس ایل6 میں آج مزید دو میچز کا فیصلہ ہوگا ARYNewsUrdu PSL6
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »