پی ایس ایل 6: لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل 6: لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ PSL6 LQvMS MultanSultans lahoreqalandars thePSLt20

ایڈیشن کے اہم ترین میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔واضح رہے کراچی کنگز نے گزشتہ روز لاہور قلندرز کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دی تھی تاہم آج کا میچ

لاہور کے لیے بہت اہم ہے کیوں کہ یہ میچ جیتنے والی ٹیم اگلے مرحلے میں پہنچ جائے گی جب کہ لاہور قلندرز کی شکست کی صورت میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کل ہونے والے میچ کی اہمیت مزید بڑھ جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 6: کوئٹہ کا ملتان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہٹاس کے موقع پر کپتان ملتان سلطانز محمد رضوان کا کہنا تھا کہ ٹاس کی میری نظر میں کوئی اہمیت نہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6 : ملتان سلطانز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 184 رنز کا ہدفابوظبی: پی ایس ایل 6 کے 25ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 184 رنز کا ہدف دے دیا۔تفصیلات کے مطابق ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے MultanSultans TeamQuetta thePSLt20 اسمبلی میں گالیاں دینے والے تنقید اور الزام تراشی کی سیاست کرنے والے پاکستانیوں یہ تمہارے نمائندے نہیں ہو سکتے ۔ اور جو ان کو اپنا نمائندہ سمجھتے ہیں ۔ ان کا محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال سے کیا تعلق ہے ۔ ؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور بنا دیاIslamabad United made the highest score in the history of PSL
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل میں بدترین بولنگ کا ریکارڈ ظفر گوہر کے نامپی ایس ایل میں بدترین بولنگ کا ریکارڈ ظفر گوہر کے نام تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایس پی صدر لاہور حفیظ الرحمان بگٹی کا معافی نامہ مسترد - ایکسپریس اردوآئندہ تاریخ سے سخت قانونی کارروائی شروع ہوگی، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہلاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ ARYNewsUrdu PSL6 LQvMS
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »