لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ ARYNewsUrdu PSL6 LQvMS

ابوظبی: پی ایس ایل 6 کے 28ویں میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کے خلاف بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اخترنے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔محمد رضوان کا کہنا تھا کہ لاہور قلندرز کی بولنگ اچھی ہے لیکن کوشش کریں گے کہ اچھا ہدف دے کر کامیابی حاصل کریں۔ سہیل اختر کا کہنا تھا کہ کراچی کنگز کے خلاف شکست کو بھلا کر میدان میں اترے ہیں، میچ جیت کر پلے آف کے لیے کوالیفائی کرنے کی کوشش کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کنگز کا لاہور قلندرز کو 177 رنز کا ہدفکراچی کنگز کا لاہور قلندرز کو 177 رنز کا ہدف ARYNewsUrdu PSL6 KKvLQ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اہم معرکے میں آج لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز مدمقابلاہم معرکے میں آج لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز مدمقابل ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL Multan ARYNEWSOFFICIAL Lahore win
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سُپر لیگ 6: آج لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز مدمقابلپاکستان سُپر لیگ 6: آج لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز مدمقابل PSL6 HBLPSL6 MultanSultans vs LahorQalanders LQvsMS 9pm AbuDhabi thePSLt20 lahoreqalandars MultanSultans
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6: کوئٹہ کا ملتان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہٹاس کے موقع پر کپتان ملتان سلطانز محمد رضوان کا کہنا تھا کہ ٹاس کی میری نظر میں کوئی اہمیت نہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 184 رنز کا ہدفملتان سلطانز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 184 رنز کا ہدف ARYNewsUrdu MSvQG PSL6 اسمبلی میں گالیاں دینے والے تنقید اور الزام تراشی کی سیاست کرنے والے پاکستانیوں یہ تمہارے نمائندے نہیں ہو سکتے ۔ اور جو ان کو اپنا نمائندہ سمجھتے ہیں ۔ ان کا محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال سے کیا تعلق ہے ۔ ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6 : ملتان سلطانز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 184 رنز کا ہدفابوظبی: پی ایس ایل 6 کے 25ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 184 رنز کا ہدف دے دیا۔تفصیلات کے مطابق ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے MultanSultans TeamQuetta thePSLt20 اسمبلی میں گالیاں دینے والے تنقید اور الزام تراشی کی سیاست کرنے والے پاکستانیوں یہ تمہارے نمائندے نہیں ہو سکتے ۔ اور جو ان کو اپنا نمائندہ سمجھتے ہیں ۔ ان کا محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال سے کیا تعلق ہے ۔ ؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »