ترکی پاکستان کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کیلیے راضی نہیں، وزیر تجارت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گاڑیوں کے مینوفیکچررز کو بتادیا کہ اب قیمتیں کم ہونی چاہئیں، اس بار فارما کمپنیوں کو دو ارب کا ٹیکس ریلیف دیا جارہا ہے

وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ ہمارے چین، ملائیشیا اور انڈونیشیا کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے ہیں، اس وقت ترکی اور سری لنکا کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدوں کے لیے مذاکرات جاری ہیں لیکن ترکی والے ہماری بات نہیں مان رہے۔

انہوں نے کہا کہ چین کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کا دوسرے مرحلہ مکمل کرلیا گیا ہے، 313 اشیا پر چین سے رعایت لی گئی اور یکم جنوری 2020ء سے اس کا آغاز ہوا، ووہان میں کورونا وباء کی وجہ سے تجارت کو نقصان پہنچا اور اس سے دونوں اطراف کی صنعتوں کو نقصان پہنچا۔ آٹو سیکٹر کے حوالے سے مشیر تجارت نے کہا کہ مقامی طور پر گاڑیوں کی زیادہ پیداوار کے لیے 2006ء میں پالیسی بنانی چاہیے تھی، گاڑیوں کی درآمد میں کمی کرکے مقامی طور پر گاڑیاں تیار کرنی چاہئیں تھیں۔ اس پر سینیٹر محسن عزیز نے کہا کہ آٹو سیکٹر کو جو ریلیف دیا جاتا ہے اس کا اثر قیمتوں میں نظر آنا چاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں 5 جی ٹیکنالوجی کے استعمال کے حوالے سے اہم خبرپشاور : وزیر سائنس و ٹیکنالوجی خیبر پختونخواہ عاطف خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں5جی ٹیکنالوجی استعمال کرنےکی کوشش کی جارہی ہے۔ Chal pora 3G nhi Raha bat 5G ki karrhe hain ..... Pehly 3g aur 4g ki service tu theakkr lain Amazing👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ایوان کو چلانے کے لیے معاملات طے پاگئےاسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ ہمیں ہاؤس کو ضابطے کے تحت چلانا ہے، ارکان اپنی باری پر بجٹ کےبارے میں اپنے خیالات کا اظہار کریں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے خاتمے کی دعا، جاپان میں دیوی کے مجسمے کو ماسک پہنادیا گیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسلح افواج ملک کے دفاع اور خود مختاری کے تحفظ کے لئے چوکس رہیں: ایئرچیفچیف آف دی ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے پاک بحریہ کے وار کالج لاہور میں 50ویں پی این اسٹاف کورس کے شرکاءاور فیکلٹی سے خطاب کیا۔حاضرین سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا - ایکسپریس اردوغیر ملکی فوجیوں کے افغانستان سے انخلا کے بعد ترک فوج کابل کے حامد کرزئی ایئرپورٹ کی حفاظت پر مامور ہوگی رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ رحم کرنے والوں پر رحمن رحم فرماتا ہے ، زمین والوں پر تم رحم کرو ، آسمان والا تم پر رحم فرمائے گا ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد و الترمذی ۔ امریکہ کو اپنی یاد نہیں ہے کہ ترکی کو بھی زمہ داری دے رہی ہے افغانستان میں امریکہ کا کیا حشر ہوا فکر مت کرو امریکہ کے ساتھ پاکستان لڑرہا تھا طالبان کے خلاف, اور آج وہ پاکستان کو اپنی ہار کا ذمہ دار ٹھرا رہا ہیں, مسلمان فوج مسلمان کا ہی ساتھ دے گا.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

داسو ڈیم پاکستان کیلئے بہت فائدہ مند، سب سے زیادہ فائدہ انڈسٹری کو ہوگا: وزیراعظمداسو: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے داسو ڈیم کی اہمیت بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ پاکستان کیلئے بہت فائدہ مند ہے، اس سے سب سے زیادہ فائدہ انڈسٹری کو ہوگا، ہمیں بہت پہلے یہ کام کرنا چاہیے تھا،صنعتی فروغ تب ہوگا جب سستی بجلی مہیا ہوگی۔ Chal o filam
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »