پی آئی اے میں اصلاحات حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اے میں اصلاحات حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ارشد ملک نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران ارشد ملک نے یورپ کیلئے فلائٹ آپریشن کی بحالی کیلئے جاری مذاکرات سے آگاہ کیا۔

ملاقات کے دوران ارشد ملک نے پی آئی اے کو منافع بخش ادارہ بنانے سے متعلق جامع پلان وزیر اعظم کو پیش کیا، جس پر وزیر اعظم نے قومی ایئر لائن میں اصلاحاتی عمل مزید تیز کرنے کی ہدایت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں احساس کفالت پروگرام کھٹائی میں پڑ گیامستحق افراد کی مشکلات میں اضافہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا لاک ڈاون سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے 3 ماہ قبل شروع کیے گئے احساس کفالت پروگرام کے 35 میں 22 مراکز بند کر دئیے گئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی حکام کی ملک میں تازہ دھماکوں کی اطلاعات کی تردیدایران کے سرکاری میڈیا کا کہنا تھا کہ ملک کے سوشل میڈیا صارفین نے گرمدارہ اور قدس کے شہروں کے قریب دھماکے سنے ہیں تاہم حکام نے اس کی تردید کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی مالی سال 2021 میں پاکستان کی معیشت کی بحالی کی پیشگوئیآئی ایم ایف کی مالی سال 2021 میں پاکستان کی معیشت کی بحالی کی پیشگوئی imf_pakistan pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا: ٹک ٹاک میں بچوں کی رازداری کی خلاف ورزی کے الزامات کی تحقیقاتامریکا: ٹک ٹاک میں بچوں کی رازداری کی خلاف ورزی کے الزامات کی تحقیقات USA TikTok China
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

'مون سون بارشوں میں کراچی کے حالات کی ذمہ دار صوبائی حکومت ہے' - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

’حکومت سندھ کی جانب سے ترقیاتی کاوشوں میں وفاق مکمل تعاون کرے گا‘کراچی: وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ سندھ کے شہریوں کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے، حکومت سندھ کی جانب سے ترقیاتی کاوشوں میں وفاق مکمل تعاون کرے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »