پی ایس ایل 7: 'ہمارے ہیروز' کی نامزدگیاں اب کرکٹ فینز دیں گے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شائقینِ کرکٹ اپنی پسندیدہ شخصیت کے کوائف سے متعلق آن لائن فارم 23 جنوری تک جمع کرواسکتے ہیں مزید پڑھیں:GeoNews PSL7 hamarayheroes PCB

اس مہم کے تحت شائقینِ کرکٹ کو مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی اپنی پسندیدہ شخصیات کو چننے کا موقع ملے گا جن میں کھیل، تعلیم، صحت ، آرٹ، ثقافت، سماجی کام اور ٹیکنالوجی سے تعلق رکھنے والی قومی شخصیات شامل ہوں گی۔یاد رہے کہ اس مہم کو پہلی مرتبہ پی ایس ایل 2020 میں متعارف کرایا گیا تھا جہاں اسے زبردست پذیرائی ملی تھی۔

اس مہم کے تحت جن ہیروز کو سراہا گیا ان میں کبڈی کھلاڑی عمران بٹ، اے سی ایف اینیمل ریسکیو کی بانی عائشہ چندریگر، کوہ پیما نذیر سلطان، پروفیشنل ای اسپورٹس پلیئر ارسلان ایش اور فلم میکر فہیم آزوی کے نام قابل ذکر ہیں۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ: بھارت نے جنوبی افریقہ کو شکست دیدی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل مینجمنٹ کو اہم ہدایات جاری کر دیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل سیزن 7 کی تیاریاں تیز کر دی ہیں اور پاکستان سپر لیگ کی مینجمنٹ نے براڈ کاسٹرز کو ہدایات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وراٹ کوہلی کی کرکٹ میراث: ’کارنرڈ‘ کپتان کے لیے کپتانی چھوڑنا ہی واحد آپشن کیوں تھا؟ - BBC News اردووراٹ کوہلی نے انڈین مردوں کی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انھوں نے 68 ٹیسٹ میں انڈیا کی کپتانی کی اور 40 میچ جیت کر ریکارڈ قائم کیا جو کہ تاریخ میں کسی بھی ٹیسٹ کپتان کا چوتھا بہترین ریکارڈ ہے۔ Ek azeem khiladi jahan pe izat na ho wahan se peech hatna behtar hai It's a good decision after such a shameful defeat in SA he's already just lost his credibility in the last world cup after the worst defeat against Pakistan Your answer!
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ کی کپتانی سے بھی استعفیٰ دے دیا جاتے جاتے کیا کہہ گئے؟ مداحوں کو افسردہ کردیاممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارتی معروف کھلاڑی ویرات کوہلی نے ٹیسٹ فارمیٹ کی کپتانی سے بھی استعفیٰ دے دیا ۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل مینجمنٹ کو اہم ہدایات جاری کر دیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل سیزن 7 کی تیاریاں تیز کر دی ہیں اور پاکستان سپر لیگ کی مینجمنٹ نے براڈ کاسٹرز کو ہدایات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پی ایس ایل کا انعقاد مشکل تماشائیوں کی تعداد کم کرنے کی تجویز آگئیJan 15, 2022 | 16:27:PM, PSL, PSL News Update, کراچی(آئی این پی) شہر قائد میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر سندھ حکومت نے پی ایس ایل سیزن 7 میں تماشائیوں کی تعداد کم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »