شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل مینجمنٹ کو اہم ہدایات جاری کر دیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری ، پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل مینجمنٹ کو اہم ہدایات جاری کر دیں PSL7 PCB

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی براڈ کاسٹرز کے عملے کو جلد بلائیں ، براڈ کاسٹرز نے غیر ملکی کریو کی ٹکٹیں کروا دیں ۔ 20 سے زائد غیر ملکی براڈ

کاسٹرز آج رات کراچی پہنچیں گے جبکہ 15 سے20 غیر ملکی براڈ کاسٹرز کا عملہ کل کراچی پہنچے گا ۔غیر ملکی عملہ کراچی پہنچنے پر تین روز قرنطینہ کرے گا ، پی ایس ایل میچز کا سلسلہ 27 جنوری سے شروع ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ: بھارت نے جنوبی افریقہ کو شکست دیدی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ کی کپتانی سے بھی استعفیٰ دے دیا جاتے جاتے کیا کہہ گئے؟ مداحوں کو افسردہ کردیاممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارتی معروف کھلاڑی ویرات کوہلی نے ٹیسٹ فارمیٹ کی کپتانی سے بھی استعفیٰ دے دیا ۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وراٹ کوہلی کی کرکٹ میراث: ’کارنرڈ‘ کپتان کے لیے کپتانی چھوڑنا ہی واحد آپشن کیوں تھا؟ - BBC News اردووراٹ کوہلی نے انڈین مردوں کی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انھوں نے 68 ٹیسٹ میں انڈیا کی کپتانی کی اور 40 میچ جیت کر ریکارڈ قائم کیا جو کہ تاریخ میں کسی بھی ٹیسٹ کپتان کا چوتھا بہترین ریکارڈ ہے۔ Ek azeem khiladi jahan pe izat na ho wahan se peech hatna behtar hai It's a good decision after such a shameful defeat in SA he's already just lost his credibility in the last world cup after the worst defeat against Pakistan Your answer!
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کا شیڈول جاریایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کا آغاز 27 جنوری کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے ہوگا، مجموعی طور پر ٹورنامنٹ میں 34 میچز کھیلے جائیں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانے والے بھی اپنے ہاتھ کاٹ رہے ہیں خواجہ آصف06:46 PM, 16 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, سیالکوٹ: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو اقتدار Itnay vo GhairatMand 😜 I voted for PTI in 2013, 18 and will in 23. With all due respect, you proved us dead right by getting salary from a foreign company while being the foreign minister. It’s not understandable to me where your convictions come from. Sir, for you to decide. یہ کون چھوٹا سے غیر ملکی کتورا ھے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کراچی کنگز کی کپتانی سے ہٹائے جانے کے بعد عماد وسیم کا ردعمل بھی آگیاJan 16, 2022 | 12:35:PM, کھیل, PSL, PSL News Update, کراچی (ویب ڈیسک) معروف کرکٹر عماد وسیم نے کہا  ہے کہ ہم پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیون میں کراچی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »