وراٹ کوہلی کی کرکٹ میراث: ’کارنرڈ‘ کپتان کے لیے کپتانی چھوڑنا ہی واحد آپشن کیوں تھا؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وراٹ کوہلی کی کرکٹ میراث: ’کارنرڈ‘ کپتان کے لیے کپتانی چھوڑنا ہی واحد آپشن کیوں تھا؟

کوہلی دھکا دینے سے پہلے ہی کود پڑے۔ سنیچر کے روز ٹیم انڈیا کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتانی کے عہدے سے اچانک دستبردار ہونے پر کچھ لوگوں کو حیرت ہوئی ہو گی، لیکن ٹیم کے جنوبی افریقہ روانہ ہونے سے پہلے ہی اس کے آثار واضح ہو چکے تھے۔

ماضی کے تجربے سے کوئی بھی یہ اندازہ لگا سکتا تھا کہ کوہلی کو ان کی حیثیت دکھانے کا کوئی بھی بہانہ جنوبی افریقہ کے دورے کے بعد استعمال کیا جائے گا۔ انڈیا کا ایک کمتر ٹیم سے سیریز 1-2 سے ہارنے کا مطلب بورڈ کو کسی کارروائی کے لیے جواز مل جانا تھا۔ مگر اس سے قبل کوہلی نے خود کو ایک کونے میں دھکیل دیا۔ کسی ایسے شخص کے لیے حیرت کی بات نہیں جس نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ عوام کی نظروں میں گزارا ہو اور شدید جذبات کو ہوا دی ہو لیکن کوہلی کے اقدام کی اکثر ضرورت سے زیادہ تشریح کی جاتی رہی ہے۔

ایک ہی نسل میں انڈین ٹیم جارحانہ، خوداعتماد، فتح کے تصور سے منسلک ہو گئی اور وہ کھلاڑیوں کا ایک ایسا گروپ بن گئی جو اچھا ہی کرتی چلی گئی۔ شائقین کے لیے کرکٹ میں کامیابی دوسرے شعبوں میں ناکامی کا بدل تھی۔ کوہلی کے استعفیٰ کے بعد جو دو سوالات پیدا ہوئے ہیں، ان میں سے ایک کا جواب جلد ملنے کی امید ہے جبکہ دوسرے کا جواب وقت آنے پر ہی ملے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Your answer!

It's a good decision after such a shameful defeat in SA he's already just lost his credibility in the last world cup after the worst defeat against Pakistan

Ek azeem khiladi jahan pe izat na ho wahan se peech hatna behtar hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہ در پہ شکست دلبرداشتہ کوہلی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے بھی مستعفیبھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ویرات کوہلی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایمانداری
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کپتانی سےدستبردار کوہلی کیلئے عامر بول اٹھےقومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی کپتانی سے دستبردار ہونے پر بول پڑے SamaaTV ViratKohli MohammadAmir پہلے سے گرا پڑا ہے اب بول پڑا ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کپتانی چھوڑ دینے کے فیصلے پر انوشکا کا ویرات کوہلی کے نام جذباتی پیغام - ایکسپریس اردوکپتانی چھوڑ دینے کے فیصلے پر انوشکا کا ویرات کوہلی کے نام جذباتی پیغام مزید پڑھیں: ViralKholi AnushkaSharma expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ سے شکست، ویرات کوہلی ٹیسٹ کپتانی سے بھی دستبردارٹوئٹر پر ویرات کوہلی نے اپنا بیان جاری کرتے ہوئے ٹیسٹ کپتانی چھوڑنے کا اعلان کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روبینہ اشرف کی بیٹی کی شادی۔۔۔بہروز سبزواری کی اہلیہ نے محفل لوٹ لیمعروف سینئر اداکارہ روبینہ اشرف کی بیٹی کی شادی میں اداکارہ بہروز سبزاری کی اہلیہ نے شاندار ڈانس کرکے محفل لوٹ لی ۔ یہ بے عیرت اور ے خیالوگاپنے بیووں کونچا تے ہیں۔ دلے۔ خرامزادے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ کی کپتانی سے بھی استعفیٰ دے دیا جاتے جاتے کیا کہہ گئے؟ مداحوں کو افسردہ کردیاممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارتی معروف کھلاڑی ویرات کوہلی نے ٹیسٹ فارمیٹ کی کپتانی سے بھی استعفیٰ دے دیا ۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »