پی ایس ایل 7 : کراچی کنگز ایونٹ سے باہر کوئٹہ کی 23 رنز سے فتح

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل 7 : کراچی کنگز ایونٹ سے باہر، کوئٹہ کی 23 رنز سے فتح

تفصیلات کے مطابق لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے پی ایس ایل کے 28ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ کوئٹہ گلیڈ ی ایٹرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز بنائے ۔جیسن رائے نے 82رنز کی شاندار اننگز کھیلی ۔جیمز وینس سے 29اور افتخار احمد نے اکیس رنز بنائے ۔کراچی کنگز کے عماد وسیم حمزہ اور شنواری نے ایک ایک وکٹ حاصل کیہ

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے 167 رنز کے ہدف کے جواب میں کراچی کنگز کی ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 143 رنز بنا سکی ،کراچی کنگز کے جوکلارک 52 رنز بنا کر آﺅٹ ہوئے ،کراچی کنگز کے کپتان بابراعظم 36 ، شرجیل خان 16 رنز بنا کر آﺅٹ ہوئے،قاسم اکرم 9 اور روحیل نذیر 8 رنز بنا کر پویلین لوٹے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اگلاہیڈ کوچ میں ہوں گاکرس گیل شکستوں سے پریشان کراچی کنگز کی ڈھارس بندھانے لگےFeb 20, 2022 | 12:10:PM, PSL, PSL News Update, لاہور (ویب ڈیسک) کرس گیل شکستوں سے پریشان کراچی کنگز کی ڈھارس بندھانے لگے۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کرس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کو آخری میچ میں بھی شکست، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 23 رنز سے کامیابپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سیزن 7میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے bzuLLBexamissue ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas یونیورسٹی انتظامیہ کی نااہلی کی انتہا ہے کہ 3 سال گزرنے کے باوجود ایک چھوٹا سا مسئلہ حل نہیں ہوا اور 14000 طلباء کے 3 سال ضائع ہو گئے. ابھی بھی یہ لوگ اپنی کرسیوں پر براجمان ہیں. کوئی پوچھنے والا نہیں. افسوس
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کو فتح کے لیے 167 رنز کا ہدف04:12 PM, 20 Feb, 2022, متفرق خبریں, کھیل, لاہور: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل کے انتہائی اہم میچ میں کراچی کنگز کو فتح کے لیے 167 رنز کا ہدف دے دیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت لیاکراچی کنگز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت لیا ARYNewsUrdu KKvLQ KarachiKings lahoreqalandars PSL7
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہپاکستان سپر لیگ کے 26ویں میچ میںکراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم نے لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

راشد اور زمان کی تباہ کن بولنگ، کراچی کنگز 149 پر آل آؤٹکراچی کنگز رواں ایونٹ میں 8 میچز کھیل چکی ہے اور اسے تمام میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑاہے مزید پڑھیں: RashidKhan ZamanKhan PSL7 GeoNews sportsnews اس طرح تو ھوتا ھے اس طرح کے کاموں میں. 🤣Fawad Chaudhary Saleem Saafi ki Izat krty huway
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »