اگلاہیڈ کوچ میں ہوں گاکرس گیل شکستوں سے پریشان کراچی کنگز کی ڈھارس بندھانے لگے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'اگلاہیڈ کوچ میں ہوں گا'کرس گیل شکستوں سے پریشان کراچی کنگز کی ڈھارس بندھانے لگے

"اگلاہیڈ کوچ میں ہوں گا"کرس گیل شکستوں سے پریشان کراچی کنگز کی ڈھارس بندھانے ...لاہور کرس گیل شکستوں سے پریشان کراچی کنگز کی ڈھارس بندھانے لگے۔

سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کرس گیل نے لکھا کہ اگلے سیزن کراچی کنگز کا نیا ہیڈ کوچ میں ہوں گا،اس میں کوئی دوسری رائے نہیں ہوسکتی۔ یاد رہے کہ ماضی میں کرس گیل کراچی کنگز کی جانب سے کھیل چکے ہیں مگر پی ایس ایل میں ان کی کارکردگی میں تسلسل دیکھنے میں نہیں آیا تھا،ان کے اس معنی خیز تبصرے کو سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل ہورہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرجانی پولیس مقابلہ: ہلاک ملزم جاوید پنجاب میں بھی خاتون سے زیادتی کیس میں ملوث نکلاہلاک ہونے والا ملزم محمد جاوید ولد محمد شریف عرف بادل راجن پور شہر کی ٹھیڑی کالونی کے وارڈ نمبر 4 کا رہائشی تھا، ایس ایس پی ویسٹ بھائی معزرت کے ساتھ پر یہ سب چور ڈاکو آتے ہی اسی طرف سے ہیں کراچی میں Fallow and back fallow
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پشاور میں گھر میں گیس اخراج سے آتشزدگی، دادی 2 پوتوں سمیت جاں بحق - ایکسپریس اردومرکز اسلامی کی مسجد کے امام قاری عمرالدین کے گھر گیس کے اخراج سے آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ Allah ghar waloon ko sbry Jameel dy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں مہلک کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 29 ہزار سے تجاوز کر گئیںاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن)  پاکستان میں خونی کورونا وائرس کورونا سے اموات کی تعداد 29 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ کورونا سے متاثر ہونے والوں کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں دوا کی اضافی خوراک کھانے سے 1 لاکھ سے زائد افراد ہلاکامریکا میں دوا کی اضافی خوراک کھانے سے 1 لاکھ سے زائد افراد ہلاک ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ پاکستان میں کتنامہنگا ہوا؟جانیےعالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ،پاکستان میں کتنامہنگا ہوا؟جانیے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جس حوالات میں میں ہوں اس میں عمران خان ہوگا محسن بیگ بھی ڈٹ گئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)  وفاقی وزیر  کی درخواست پر گرفتار  کیے گئے سینئر صحافی محسن بیگ نے کہا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »