پی ایس ایل فائیو: غیر ملکی کرکٹرز کی آؤٹنگ اور دیسی ڈنر

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل فائیو: غیر ملکی کرکٹرز کی آؤٹنگ اور دیسی ڈنر Pakistan PSL5 PSL2020 ForeignCricketers Enjoyed DesiFood Outing Dinner darensammy88 KamiAkmal23 TheRealPCBMedia thePSLt20 SindhGovt_

کھلاڑیوں نے آؤٹنگ سمیت دیسی ڈنر کیا۔پاکستان سپر لیگ 5 کی ٹیموں کے ملکی اور غیر ملکی کرکٹرز نے کراچی میں آوٹنگ کی، پی ایس ایل کی ٹیم کراچی کنگز نے مقامی ریستوران میں باربی کیو ڈنر کیا جبکہ کیمرون ڈیلپورٹ، عماد وسیم، بابر اعظم، چیڈوک والٹن اور دیگر نے کلفٹن میں باربی کیو ڈنر کیا۔پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی سمیت کارلوس بریتھ ویٹ، لیام ڈاسن اور لیام لیونگٹسن نے پاکستانی کھانوں کو خوب انجوائے کیا۔پی اس ایل کی ٹیم...

ا?باد یونائٹیڈز کے کھلاڑیوں نے اسلام ا?باد کے مشہور ریسٹورانٹ میں ڈنر انجوئے کیا، سعید اجمل ، فل سالٹ، لیوک رونکی ، کولن انگرم ، رومان رئیس اور دیگر نے سیدپور ویلج کے قریب مشہور ریسٹورانٹ میں مزیدار کھانوں محظوظ ہوئے۔ملتان میں موجود پشاور زلمی ٹیم کے لیے ملتان میں اسپیشل ٹیم ڈنر کا اہتمام کیا گیا جبکہ اس دوران پشاور زلمی کے کھلاڑیوں کی روایتی دیسی پکوان 'دم پخت' اور ڈیرہ اسماعیل خان کی مشہور ڈش ' پیندا ' سے تواضع کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‘سیاحت کے فروغ سے ملکی معیشت کو تقویت ملے گی’'سیاحت کے فروغ سے ملکی معیشت کو تقویت ملے گی' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates نہیں بلکہ کٹےاور کٹوں کےگوبرسےمعیشت کوتقویت ملےگی
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی وزیر داخلہ پر ایم آئی فائیو کےعدم اعتماد کی تردیدبرطانوی حکومت نے وزیر داخلہ پریتی پٹیل پر انٹلیجنس اداروں کے سربراہوں کی جانب سے عدم اعتماد اور ان کے عملے کو دھمکانے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس کو'جھوٹ' قرار دیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو پہلا مرحلہ: کامران اکمل ٹاپ سکورر، حسنین کی سب سے زیادہ وکٹیںلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے شروع ہوتے ہی ٹیموں اور کھلاڑیوں میں آگے بڑھنے کی دوڑ کا بھی آغاز ہو گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

” غیر ملکی کھلاڑی بھی کھیلنے پاکستان آ رہے، امید ہے کہ اب یہ ٹیم بھی پاکستان آکر کھیلے گی اور ۔ ۔ ۔“پاکستان آئے انگلینڈ کے آل راﺅنڈ معین علی نے پاکستانیوں کے دل جیت لیےلاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ فائیو میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے انگلینڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر - ایکسپریس اردوسونے کی فی تولہ قیمت میں دو ہزار روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے Worldwide increase ho rhi hy qeemtain Logooon ki damagh ki dahi na kia kro sasty captions laga k
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو: لاہور قلندرز، کراچی کنگز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہلاہور: (دنیا نیوز) پی ایس ایل فائیو میں تین ٹیموں کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ ہوا جبکہ ٹیکنالوجی کی خرابی کا اعتراف کیا جس کے باعث دیوانوں کا مزہ کرکرا ہوا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »