سونے کی قیمت ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

سونے کی قیمت 2000 روپے کے بڑے اضافے کے ساتھ ایک بار پھر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یک دم 40 ڈالر اضافے سے 1684 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اور فی تولہ و فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 2000 اور 1715 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ نتیجے میں مختلف شہروں کے صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 96 ہزار 300 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 82 ہزار 562 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

بلین مارکیٹ کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ دبئی بلین مارکیٹ کی نسبت مقامی صرافہ مارکیٹوں سونے کی فی تولہ قیمت اب بھی 1800روپے کم ہے تاہم اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1060 روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت 908 روپے 77 پیسے پر مستحکم رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Worldwide increase ho rhi hy qeemtain Logooon ki damagh ki dahi na kia kro sasty captions laga k

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر ، لاکھ روپے کے قریب پہنچ گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں سونے کی قیمت میں جس تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اس سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہپاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد فی تولہ Go niazi go
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2000 روپے اضافہفی تولہ قیمت میں یکدم 2000 روپے اضافہ۔۔۔ نئی قیمت جانئے: AajNews AajUpdates Bullion GoldRates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں بڑااضافہ، نئی ریکارڈ سطح پرپہنچ گیاسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نئی ریکارڈ سطح پرپہنچ گیا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لاہور، گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد، طالبعلم کی خودکشی کی کوششلاہور: پنجاب کے علاقے لاہور کے گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے ادھر ملتان میں طالبعلم نے خودکشی کی کوشش کی۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش ملی ہے جس کی شناخت سحر خان کے نام سے ہوئی، 32 سالہ سحر خان کا Increasing ratio of suicide case specially of young girls.. Alarming thing is no any serious action immatiadely taken and delaying , slowing investigation process makes it more worst for all comminuty.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی بہترین یونیورسٹیز کی فہرست جاری، پاکستان کی 12 جامعات شاملنیویارک: امریکی ادارے ٹائمز ہائیر ایجوکیشن نے دنیا بھر کی بہترین جامعات کی فہرست جاری کردی، جس میں پاکستان کی 12 یونیورسٹیز شامل ہیں۔امریکی ادارے کی جانب سے سال 2020 کی 500 سے زائد بہترین جامعات کی رینکنگ جاری کردی گئی جس میں پاکستان کی جامعات نے ب 👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼 Alhamdolillah! Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »